ETV Bharat / state

Covid Variant Omicron in Meerut: کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکران کی دستک، میرٹھ میں الرٹ جاری - میرٹھ میں کورونا کی جانچ شروع

میرٹھ Covid Variant Omicron in Meerut میں محکمۂ صحت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون New Covid Variant Omicron کے پیش نظر تمام بس اسٹینڈ اور ریلوے اسٹیشن پر باہر سے آنے والے مسافروں کی طبی جانچ کا کام شروع کردیا گیا ہے، تاکہ کورونا کے ممکنہ خطرے سے عوام کو بچایا جاسکے۔

Covid Variant Omicron in Meerut
کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکران کی دستک سے میرٹھ میں الرٹ جاری
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 4:07 PM IST

ریاست اترپردیش Uttar Pradesh کے ضلع میرٹھ Covid Variant Omicron in Meerut میں بھی عالمی وبا کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون New Covid Variant Omicron کے پیش نظر محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ ہائی الرٹ میں ہے۔

کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکران کی دستک سے میرٹھ میں الرٹ جاری

عالمی وبا کورونا وبا کا قہر ایک بار پھر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جنوبی افریقہ کے علاوہ دوسرے ممالک میں بڑھ رہے اس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے۔ اسی کے تحت میرٹھ میں بھی محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے بیرونی ممالک سے آنے والے مسافروں پر خاص نظر رکھی جارہی ہے۔

کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ضلع میرٹھ کے تمام بس اسٹینڈ اور ریلوے اسٹیشن پر باہر سے آنے والے مسافروں کی طبی جانچ کا کام شروع کردیا گیا ہے، تاکہ کورونا کے ممکنہ خطرے سے عوام کو بچایا جاسکے۔ اس کے علاوہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے عوام سے یہ بھی اپیل کی جارہی ہے کہ وہ سماجی فاصلے کا خیال رکھنے کے علاوہ ماسک کا بھی استعمال کریں، تاکہ کورونا کے برے حالات سے لوگوں کو بچایا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

ملک میں کورونا انفیکشن معاملات میں کمی آنے کے بعد ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کی دستک نے حکومت اور عوام میں دہشت پیدا کردی ہے، لہذا ایسے میں ضرورت ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری احکامات پر عمل کرتے ہوئے خود کی جان بچانے کے ساتھ دوسروں کی بھی جان بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.