ETV Bharat / state

Unani Doctors Association: یونانی ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے عازمین حج میں میڈیسن کِٹ تقسیم کیے

author img

By

Published : Jun 2, 2022, 9:06 PM IST

عازمین حج کو مقدس سفر کے دوران معمولی تکالیف سے محفوظ رکھنے کے لیے یونانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے عازمین حج کو ادویات تقسیم کیے گئے۔Unani Doctors Association

یونانی ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی جانب سے عازمین حج میں میڈیسن کِٹ تقسیم کیے

عازمین حج کو مقدس سفر کے دوران چھوٹی موٹی تکالیف سے پریشانی نہ ہو اس کے لیے بارہ بنکی ضلع کی یونانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے منفرد اقدام کے ہیں، یہاں یونانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے عازمین حج کو میڈسن کٹ تقسیم کی گئی ہے، جس میں چھوٹی موٹی بیماریوں درد اور تکلیف کو ختم کرنے کی ادویات ہیں۔Unani Doctors Association

دراصل سفر حج کے دوران تمام وجوہات کی وجہ سے صحت پر فرق پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے بخار، زخام، پیر میں درد کٹنا چھلنا ممکن ہے. ایسے میں حج کے دوران ان کی عبادت میں خلل نہ پڑے اور انہیں دوا کے لئے ادھر ادھر نہ بھٹکنا پڑے اس کے لئے یونانی ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ میڈسن کٹ تقسیم کی گئی ہے۔

میڈسن کٹ میں یونانی ادویات کے علاوہ ایلوپیتھک ادویات بھی ہیں، بارہ بنکی یونانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لمبے وقفے سے یہ کام کرتی آ رہی ہے۔ کووڈ-19 کی وجہ سے گزشتہ دو برسوں سے اسے عازمین حج کی خدمت کا شرف حاصل نہیں ہو پا رہا تھا، اس دفعہ عازمیں حج کی خدمت کرکے تمام یونانی ڈاکٹرز کو فخر کا احساس ہوا۔ اس کے لیے انہوں نے خدا کا شکر بھی عدا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hajj 2022: عازمین حج کی ٹریننگ اور ٹیکہ کاری مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.