اس سینٹر کی جانب سے بارہ بنکی کا انتخاب کیا گیا، جس کے تحت بارہ بنکی کے چار گاؤں کو گود لیا گیا۔
بھارت میں ڈائیبٹیز کے مریضوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 2001 میں جہاں ملک میں 1 کروڑ ذیابیطس کے مریض تھے۔ اس وقت یہ تعداد ساڑھے سات کروڑ ہو گئی ہے۔
دیہی علاقوں میں کھانے پینے کی خراب عادتوں کے باعث مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
کیمپ میں مریضوں نے اپنے اپنے شکوک کا اظہار کیا اور مریضوں کی طبی جانچ کی گئی ہے۔