ETV Bharat / state

بارہ بنکی: وکاس بھون میں میڈکل کیمپ کا انعقاد

وکاس بھون کے ملازمیں کے مطالبہ پر وکاس بھون میں آج میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.

وکاس بھون میں میڈکل کیمپ کا انعقاد
وکاس بھون میں میڈکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 3:16 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں واقع وکاس بھون کے ملازمیں کے مطالبہ پر وکاس بھون میں آج میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.

وکاس بھون کے احاطے میں ہوئے اس میڈکل کیمپ میں تمام ملازمیں نے اپنا چیک اپ کرایا۔

اطلاع کے مطابق وکاس بھون پرشد کے ملازمین نے نے 26 جنوری کے موقع پر اعلیٰ افسران سے گزارش کی تھی کہ وہ ملازمین کے لئے ایک میڈکل کیمپ کا انعقاد کریں.

وکاس بھون میں میڈکل کیمپ کا انعقاد۔ویڈیو

ملازمیں کے مطالبے پر عمل کرتے ہوئے اعلیٰ افسران نے آج اس کیمپ انعقاد کرایا ہے، جس میں تقریبا 400 ملازمین اور ان کے کنبوں نے میڈکل چیک اپ کرایا ہے.

وکاس بھون ملازمین اور افسران کا ماننا ہے کہ کام کے بوجھ اور فکر میں انہیں اپنی صحت کا خیال نہیں رہتا، جس کے وجہ سے وہ کئی طرح کے امراض میں مبطلہ ہو جاتے ہیں.اس لئے وکاس بھون میں وقتا فوقتا میڈکل کمپ کا انعقاد ہوتا رہنا چاہئے۔

وہیں ڈاکٹرنے ملازمین کو مشورہ دیا کہ وہ اس کیمپ سے الگ کام کا بوجھ نہ بڑھائیں اور بے فکر ہوکر اپنے صحت کا خیال رکھیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.