اس مرکز میں سرکاری ڈاکٹروں نے حصہ لیا ساتھ ہی کثیر تعداد میں آگن باڑی خواتین نے بھی شرکت کی۔
اس پروگرام کا مقصد بچوں و حاملہ خواتین کو ٹیکا لگا کر ان کی صحت کو بہتر بنانا تھا۔
اس موقع پر ڈاکٹروں نے کہا کہ یہ مرکز حکومت کی جانب سے قائم کیا گیا ہے اور یہاں علاج کے علاوہ بچوں کو کھانے کے لیے لڈو، پنجیری اور حکومت کی جانب سے دی جانے والی تمام سہولیات فراہم کی گئی۔