ETV Bharat / state

دو محرم کی مجلس کا اہتمام - دو محرم کی مجلس

محرم کا چاند نظر آنے کے بعد پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جگہ جگہ امام بارگاہوں میں مجلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دو محرم کی مجلس کا اہتمام، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 10:06 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:28 AM IST

آج دو محرم کو اترپردیش کے ضلع مرادآباد آذاد نگر امام بارگاہ میں ایک مجلس منعقد کی گئی، اس مجلس کو خطاب مولانا جناب رئیس الحسن نے کیا۔

دو محرم کی مجلس کا اہتمام، متعلقہ ویڈیو
دس روزہ ہونے والی مجلسوں میں آج محرم کی دوسری مجلس کو خطاب کیا گیا۔ مجلس کے دوران مولانا رئیس الحسن صاحب نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے 72 جانشین ساتھیوں کے ساتھ مل کر کربلا میں شہید ہو کر انسانیت کا سب سے بڑا پیغام دیا۔مولانا نے حضرت امام حسین کے فضائل اور اور مصائب بیان کیے۔ ان بیانو کو سن کر سبھی عزاداروں کے آنکھوں میں آنسو رواں ہوگئے۔ مجلس کے بعد نوحہ خوانی ماتم سینہ زنی کا سلسلہ شروع ہوا اور ماتم کے ساتھ نوحےخواں نے نوحہ پڑھا ۔

Intro:دو محرم کی مجلس کا انعقاد

Body:محرم کا چاند نمودار ہونے کے بعد پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جگہ جگہ امام بارگاہوں میں مجلسوں کا سلسلہ جاری ہے آج دو محرم کو اترپردیش کے ضلع مرادآباد آذاد نگر امام بارگاہ میں ایک مجلس منعقد کی گئی اس مجلس کو خطاب مولانا جناب رئیس الحسن سیویو نے کیا دس روزہ ہونے والی مجلسوں میں آج محرم کی دوسری مجلس کو خطاب کیا گیا مجلسوں کے دوران مولانا نا رئیس الحسن صاحب نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا گیا نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے 72 جانشین ساتھیوں کے ساتھ مل کر کربلا میں شہید ہو کر انسانیت کا سب سے بڑا پیغام دیا مولانا نے حضرت امام حسین کے فضائل اور اور مصائب بیان کیے ان بیانو کو سن کر انو کو سن کر سبھی عزاداروں کے آنکھوں میں آنسو رواں ہوگئے مجلس کے بعد نوحہ خوانی ی ماتم سینہ زنی ی کا سلسلہ شروع اور ماتم کے ساتھ ہیں نوحےخوان نے نوحہ پڑھا یا ابالفضل العباس

Conclusion:دو محرم کی مجلس کا انعقاد
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.