ETV Bharat / state

مایاوتی نے دی دیوالی کی مبارکباد - مایاوتی نے دی دیوالی کی مبارکباد

ملک کے تمام لوگوں کو خاص کر ان بہادر جوانوں اور گھر والوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات جو اپنے فرائض کو مکمل ایمانداری کے ساتھ ادا کر رہے ہیں۔

مایاوتی نے دی دیوالی کی مبارکباد (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 2:16 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے لوگوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی مبارکباد دی ہے۔

مایاوتی نے ہفتہ کو ایک ٹوئٹ کرکے کہا کہ 'ملک کے تمام لوگوں کو خاص کر ان بہادر جوانوں اور گھر والوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات جو اپنے فرائض کو مکمل ایمانداری کے ساتھ ادا کر رہے ہیں۔ لیکن غریب پڑوسی کے تئیں اپنی ذمہ داری کو قطعی فراموش نہ کریں تو بہتر ہے'۔

Intro:Body:

sehba

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.