ETV Bharat / state

یوگی حکومت پر مایاوتی کی سخت نکتہ چینی - لکھیم پور کھیری

ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں نابالغ کے ساتھ پہلے جنسی زیادتی کی گئی پھر اس کا قتل کر دیا گیا۔

بی ایس پی سپریمو مایاوتی
بی ایس پی سپریمو مایاوتی
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 12:27 PM IST

اس واقعہ پر بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ریاست میں خواتین پر مسلسل ظلم ہو رہا ہے۔

مایاوتی نے لکھیم پور کھیری ضلع میں ایک دلت نوعمر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے کیس میں یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مایاوتی نے ٹویٹ کیا کہ ریاست میں دلتوں اور خواتین پر مسلسل حملے ہورہے ہیں ، ان کے قتل ہو رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ایس پی اور بی جے پی میں کیا فرق ہے؟

ضلع لکھیم پور کھیری میں جمعہ کو دیر شب ایک بےگناہ کے قتل کا معاملہ سامنے آیا۔

ملزم نے معصوم بچی کو قتل کرکے اس کی لاش کو گنے کے کھیت کے پاس پھینک دیا۔

پولیس نے اس معاملے میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:چلتی بس میں لگی آگ، ایک مسافر ہلاک

مایاوتی نے اس واقعے کو شرمناک قرار دیا ہے۔

مایاوتی نے کہا کہ ایس پی اور موجودہ بی جے پی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.