ETV Bharat / state

Maulana Syed Arshad Madani's Condition Is Stable مولانا سید ارشد مدنی کی حالت مستحکم - ارشد مدنی کی حالت مستحکم

ذرائع نے بتایا کہ مولانا مدنی کو مسلسل بخار اور نقاہت کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے علاج شروع کردیا ہے اور مرض کا پتہ چل گیا ہے اور کچھ بہتر بھی ہوئے ہیں۔ Maulana Arshad Madani Health is Improving

مولانا سید ارشد مدنی کی حالت مستحکم
مولانا سید ارشد مدنی کی حالت مستحکم
author img

By

Published : Aug 26, 2022, 9:56 AM IST

نئی دہلی: جمعیۃ علمائے ہند کے قومی صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور امیرالہند مولانا سید ارشد مدنی پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹروں کے علاج سے افاقہ ہورہا ہے ساتھ ہی دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مولانا مدنی کو مسلسل بخار اور نقاہت کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے علاج شروع کردیا ہے اور مرض کا پتہ چل گیا ہے اور کچھ بہتربھی ہوئے ہیں۔ Maulana Arshad Madani Admitted to Hospital

خاندانی ذرائع نے تمام محبین، منسلکین، علماء کرام اور عوام الناس سے جلد شفایاب ہونے کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا مدنی مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ انشاء اللہ جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Maulana Arshad Madani on Muslim's Education: 'موجودہ حالات کا مقابلہ صرف اور صرف تعلیم ہی سے کیا جا سکتا ہے'

واضح رہے کہ مولانا مدنی امت مسلمہ کے لئے ایک قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی جدوجہد اور کوششوں سے سیکڑوں بے قصور مسلم نوجوانوں کوعدالت سے باعزت رہائی ملی ہے اور اسی کے ساتھ تعلیمی وظائف دیکر انہوں نے ہزاروں طلبہ کی زندگی سنواری ہے۔ ان سے مستفدین ہونے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.