ETV Bharat / state

'انتخابی نتائج سے مسلمانوں پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا' - maulana khalid rashid firangi mahli

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن اور ممتاز عالم دین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ 'ایگزٹ پول تو ایگزٹ پول ہوتے ہیں اور اس سے پہلے بھی ایگزٹ پول غلط ثابت ہو چکے ہیں۔'

maulana
author img

By

Published : May 23, 2019, 12:10 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'انتخابی نتائج سے مسلمانوں پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ ساتھ ہی ایگزٹ پول صحیح ثابت ہو یا غلط ثابت ہو، مسلمانوں کو اپنے مسائل خود ہی حل کرنا ہوگا۔'

مولانا خالد رشید فرنگی محلی سے خاص بات چیت

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.