ETV Bharat / state

مولانا حبیب الرحمان کابلی ایوارڈ سے سرفراز - Certificate of Honour

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے نگر پنچایت بھوج پور کے مقامی عالم دین مولانا حبیب الرحمن کابلی کو تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ایوارڈ سے نوازا

مولانا حبیب الرحمان کابلی
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 7:19 PM IST

مولانا حبیب الرحمن کابلی کو یہ ایوارڈ اورنگ زیب کی زندگی پر روشنی ڈالنے اور اورنگزیب پراردو، عربی، فارسی میں کتاب لکھنے کے لیے دیا گیا ھے۔

ضلع مرادآباد کے بھوج پور کی عوام کو جیسے ہی اس بات کی اطلاع ملی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

مولانا حبیب الرحمن کابلی ضلع مرادآباد کے واحد ایسے انسان ہیں جن کو ضلع میں صدر جمہوریہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

مولانا حبیب الرحمن کابلی کی ولادت 1 جنوری سنہ 1940 کو مرادآباد کے بھوج پور میں ہوئی مولانا نے اپنی زندگی میں ہمیشہ اردو، عربی اور فارسی کی تعلیم کو فروغ دینے کا کام کیا، تعلیم کو فروغ دینے کے مقصد سے مولانا حبیب الرحمان نے بھوج پور میں ہی مرزا غالب پبلک اسکول کو قائم کیا، آج اس اسکول میں بچے اردو، عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

مولانا حبیب الرحمان کے بیٹے فصیح الرحمن بیگ بھی اپنے والد کے نقشے قدم پر چل رہے ہیں فصیح الرحمن بیگ ایک صحافی ہونے کے ساتھ ہیں بچوں کو اردو تعلیم دیتے ہیں۔
مولانا حبیب الرحمان نے کشمیر اور ہمسایہ ملک پاکستان میں بھی تعلیم کے لیے اپنی گرانقدر خدمات دی ہیں، ضلع میں آج حبیب الرحمن کو اردو عربی فارسی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے جانا جاتا ہے۔

Intro:مولانا حبیب الرحمان کابلی کو صدر جمہوریہ اوارڈ سے نوازا گیا

Body:اترپردیش کے مرادآباد کے نگر پنچایت بھوج پور کے مقامی مولانا حبیب الرحمن قابلی کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے اوارڈ سے نواز ا مولانا حبیب الرحمن قابلی کو یہ اوارڈ اورنگ زیب کی زندگی پر روشنی ڈالنے اور اورنگزیب اردو عربی فارسی میں کتاب لکھنے کی خدمات کے لیے دیا گیا ھے ضلع مرادآباد کے بھوج پور کی عوام کو جیسے ہی اس بات کی اطلاع ملی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی ضلع مرادآباد کے مولانا حبیب الرحمن قابلی ایک ایسے انسان ہیں جن کو ضلع میں پہلا صدر جمہوریہ اوارڈ دیا گیا ہے مولانا حبیب الرحمن کابلی کی ولادت 1 جنوری سال 1940 کو مرادآباد کے بھوج پور میں ہوئی مولانا نے اپنی زندگی میں ہمیشہ اردو عربی فارسی کی تعلیم کو فروغ دینے کا کام کیا ہیں تعلیم کو فروغ دینے کے مقصد سے مولانا حبیب الرحمان نے بھوج پور میں ہی مرزا غالب پبلک اسکول کو قائم کیا آج اس اسکول میں بچے اردو عربی فارسی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں مولانا حبیب الرحمان کے بیٹے فصیح الرحمن بیگ بھی اپنے والد کے نقشے قدم پر چل رہے ہیں فصیح الرحمن بیگ ایک صحافی ہونے کے ساتھ ہیں بچوں کو اردو تعلیم دے رہے ہیں مولانا حبیب الرحمان نے کشمیر اور غیر ملک پاکستان میں بھی تعلیم کے لیے اپنی خدمات دی ہیں ہیں ضلع بھر میں آج حبیب الرحمن کو اردو عربی فارسی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے جانا جاتا ہے مولانا حبیب الرحمن سے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے سید شاہ نواز نقوی نے کی خاص بات چیت وائٹ- 1, مولانا حبیب الرحمن/ صدر جمہوریہ اوارڈ

Conclusion:راشٹ پتی آ واڑ سے نوازا گیا ہمارے نمائندے سید شاہ نقوی کی خاص بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.