ETV Bharat / state

Arshad Madni Welcomes SC Decision on Anti-CAA Protesters: ارشد مدنی نے سی اے اے مخالف مظاہرین پر سُپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 1:33 PM IST

سُپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو کہا ہے کہ سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی ضبط کی گئی جائیداد و رقم واپس کرے، جس کے بعد مولانا ارشد مدنی نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ Arshad Madni Welcomes SC Decision on Anti-CAA Protesters

جمیعت العلما ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی دو ججوں کی بینچ نے اترپردیش حکومت کے خلاف اپنے فیصلے میں سُپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے کہا کہ 'وہ سی اے اے مخالف مظاہرین کی جائیدادوں کو واپس کرے UP Gov Restore Properties of Anti-CAA Protesters جو اس نے 2019 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والوں سے ضبط کی تھی۔

جمیعت العلما ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے سُپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور حکومت کی جانب سے ان کی جائیدادیں قرق کرنے کے نوٹس دیے گئے تھے، کورٹ نے ان مقدمات کو واپس لینے کی بات کہی ہے۔ Arshad Madni Welcomes SC Decision on Anti-CAA Protesters

مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ 'ہم سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کا یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے اور ہمیں امید ہے کہ ان کے خلاف مقدمات بھی جلد واپس لے لیے جائیں گے، جس طرح میرٹھ اور دیگر شہروں میں مسلمانوں کو پریشان کیا گیا اور جمعیت نے اُن کی مدد کی تھی، ہمارا خیال ہے کہ جلد وہ بھی مصیبت کے دروازے بند کر دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے، یہ ملک کے لیے بہت بڑی اور خوش آئند بات ہے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.