ETV Bharat / state

مئو: ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا الزام - اترپردیش میں مئو

مئو میں پنچایت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ان انتخابات میں منتخب ہونے والے عوامی نمائندوں کی جانب سے علاقے میں بہتر انداز سے ترقیاتی کام انجام دینے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔

Mau: Allegations of corruption in development work
مئو: ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا الزام
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 5:48 PM IST

اترپردیش میں مئو کے اقلیتی علاقوں میں قبل ازیں کئے گئے ترقیاتی کاموں میں بڑے پیمانہ پر بدعنوانیوں کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔ مسلم اکثریتی پنچایتوں حمید پور، فتح پور، تال نرجہ، رسول پور، سیمرا ڈاڑ سمیت دیگر نصف درجن گاؤں میں کچھ عرصہ قبل تعمیر کی گئی سڑکیں بدحالی کا شکار ہیں۔ یہ سڑکیں ایک سال سے بھی کم عرصہ میں بدحال ہوگئی ہیں۔

مئو: ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا الزام

حمید پور میں فتح پور تال نرجہ سے جوڑنے والی سڑک کی تعمیر 4 ماہ قبل ہی کی گئی تھی تاہم اب یہ سڑک انتہائی خستہ ہوگئی ہے جبکہ راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Mau: Allegations of corruption in development work
مئو: ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا الزام

ان سڑکوں کی تعمیر پر تقریباب 40 لاکھ روپئے خرچ کئے گئے تھے۔ مقامی لوگوں نے سڑکوں کی تعمیر کے کاموں میں دھاندلیوں کا الزام عائد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.