ETV Bharat / state

متھرا: فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ - ہیلی کاپٹر Z1409

اترپردیش کے ضلع متھرا میں تکنیکی خرابی کے سبب ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ جس کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم امڈ پڑا۔

Mathura: Emergency landing of a military helicopter
متھرا: فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 3:59 PM IST

متھرا کے برسانا تھانہ علاقے کے نند گاؤں کے ایک کالج احاطے میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب ایک فوجی ہیلی کاپٹر کی اچانک لینڈنگ ہوئی۔ جس میں دو پائلیٹ سمیت چار افراد سوار تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچی اور حالات کا جائزہ لیا۔

متھرا: فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

اطلاع کے مطابق متھرا سے فوج کا ایک ہیلی کاپٹر Z1409 دہلی کے لیے جارہا تھا، لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث نند گاؤں کے سنکیت انٹر کالج کے احاطے میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ 30 منٹ بعد ہیلی کاپٹر دہلی کے لیے روانہ ہوگیا۔

Mathura: Emergency landing of a military helicopter
متھرا: فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

اس دوران گاؤں کے لوگ ہیلی کاپٹر دیکھنے کے لیے اکٹھا ہونے لگے، دیکھتے دیکھتے ایک بڑا ہجوم امڈ پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.