ETV Bharat / state

کرونا وائرس کے سبب پولٹری فارم انڈسٹری کا بھاری نقصان - اترپردیش نیوز

کورونا وائرس کے خوف سے پولٹری فارم انڈسٹری کو بھی سخت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پولٹری فارم مالکان جلد سے جلد اپنا مال فروخت کر جتنی بھی ممکن ہو رقم خالی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مئو کے پولٹری فارم مالک چکن سے کرونا وائرس پھیلانے کی افواہ سے پریشان ہیں۔

کرونا وائرس کے سبب پولٹری فارم انڈسٹری کا بھاری نقصان

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 5:13 PM IST

ہرسال مارچ ۔ اپریل کے مہینے پولٹری انڈسٹری کے لیے بہت اچھے ہوتے تھے۔ مارچ ماہ میں ہولی تہوار اور شادی کا سیزن شروع ہونے سے چکن کی قیمت دو سو روپے کے قریب رہتی تھی، لیکن اس سال یہ تھوک ریٹ میں صرف 20 سے 25 روپے رہ گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

پولٹری فارم مالک کسی طرح اپنی جمع پونجی محفوظ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اس کوشش میں وہ ابھی تک ناکام ہیں۔

کچھ پولٹری فارم مالک پرائم منسٹر روزگار یوجنا میں لون لیکر کاروبار کر رہے ہیں۔ ایسے پولٹری فارم مالکوں کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ وہ قرض کی قسط بھی جمع نہیں کر پائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.