ETV Bharat / state

میرٹھ میں سماجی تنظیم خدمت خلق کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد - ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ

ضلع میرٹھ میں سماجی تنظیم خدمت خلق کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چھ جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہوگئے۔اجتماعی شادیوں کی تقریب کے انعقاد کا مقصد سماج سے جہیز کی لعنت اور فضول اخراجات کا خاتمہ کرنا ہے۔Mass Wedding Ceremony

میرٹھ میں سماجی تنظیم خدمت خلق کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 20, 2023, 7:52 PM IST

میرٹھ میں سماجی تنظیم خدمت خلق کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

میرٹھ:ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں سماجی تنظیم خدمت خلق کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چھ جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہوگئے۔اجتماعی شادیوں کی تقریب کے انعقاد کا مقصد سماج سے جہیز کی لعنت اور فضول اخراجات کا خاتمہ کرنا ہے۔

سماجی تنظیم خدمت خلق کے عہدیداران نے کہاکہ مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں گزشتہ چند عرصے سے مسلم لڑکیوں کو بہکانے اور ان کو لالچ دیکر دوسرے مذہب میں شادی کرانے کی مبینہ طور پر مہم چلائی جا رہی ہے۔غریب مسلمانوں کی لڑکیاں اس سازش کا شکار ہو رہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر تنظیموں کی جانب سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے تو مسلم لڑکیوں کو سازش کرنے والوں سے بچایا جا سکتا ہے۔مسلم لڑکیوں کو خوشحال زندگی گزارنے کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اجتماعی شادی میں چھ لڑکیوں کی شادی کرائی گئی۔شادی میں تمام تر روزہ مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے سامان دئیے گئے تا کہ وہ اپنی نئی زندگی کی شروعات بہتر ڈھنگ سے کر سکے۔اس موقع پر جہاں لڑکیوں کے والدین اس مدد سے خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:الٹی گنگا، بہو کے جینز اور ٹاپ نہ پہننے پر ساس نے جھگڑا کیا

وہیں نکاح کرانے پہنچے شہر قاری شفیق الرحمان قاسمی نے کہا کہ غریب لڑکیوں کی شادی کرانا بہت نیک عمل ہے اس میں دوسری سماجی تنظیموں کے علاوہ صاحب حیثیت لوگوں کو بھی آگے آنے کی ضرورت ہے تاکہ مسلم سماج بڑھ رہی برائیوں کو روکا جا سکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.