ETV Bharat / state

فلمسازی ایک خواب کی تکمیل ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں واقع مارواہ اسٹوڈیوز نے 73 منٹ کی 'دی فیو سیکنڈ فلینگ' فلم بنائی تھی جسے ایمیزون پرائم پر ریلیز کیا گیا۔

دی فیو سیکنڈ فلینگ کی ٹیم
دی فیو سیکنڈ فلینگ کی ٹیم
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST

اس 73 منٹ والی فلم کی خاص بات یہ ہے کہ مارواہ اسٹوڈیوز نے پہلی بار پوری فلم کو اس اسٹوڈیوز کے طلباء نے خود سے بنایا ہے۔

اس فلم کے ڈائریکٹر ہمانشو رنجن جو خود ماروا اسٹوڈیوز کے طلباء ہیں انہوں نے بتایا کہ ہر ہدایتکار ایک اچھی فلم تیار کرنے کا خواہشمند ہوتا ہے اور اگر اس کا خواب اس ادارے میں مکمل ہو جہاں سے اس نے ساری ٹریننگ حاصل کی ہو تو یہ اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب ہم نے فلم کی کہانی ماروا اسٹوڈیوز کے ڈائریکٹر سندیپ مارواہ کو سنائی تو انہیں یہ کافی پسند آئی اور پوری فلم ماروا پروڈکشن کو دے کر اس فلم کو فلمایا گیا۔
اس موقع پر سندیپ ماروا نے کہا کہ اب تک ہم نے اپنے طلباء کے تعاون سے شارٹ فلم یا دستاویزی فلم تیار کی تھی لیکن یہ پہلا موقع ہے جب ہم نے پوری فلم اپنے طلباء کے حوالے کی ہے تاکہ وہ اپنے کیریئر کے وقت آنے والی باریکی کو سمجھ سکیں
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ انسٹیٹیوٹ کے طلباء نے ایک عمدہ فلم بنانے کے لئے بہت محنت کی ہے۔جس ہم نے ایمیزون پرائم پر ریلیز کی ہے جسے ناظرین بہت پسند کررہی ہیں۔
وہیں فلم کی اداکارہ آکنشا اور اداکار ترون نے بتایا کہ یہ فلم دو موسیقار ریان جو گٹار بجاتا ہے اور ملی جو پیانو بجاتی ہے کہ درمیان کی کہانی ہے۔ اس فلم میں ہمارے ساتھ دیپک شرما ، غلام شاہد ، کنشک سروہی ، ہریتک بھاردواج ، کرن سنگھ بورا اور رحیم ملک نے کام کیا ہے۔
اس موقع پر فلم کے ایڈیٹر کمار ساحل ، اداکار اور موسیقار ترون شرما ، اداکارہ آکنشا سنگھ اور مسز انڈیا ورلڈ وائڈ اسپیس کریتی سروپریہ بھی موجود تھیں۔

Intro:فلمسازی ایک خواب کی تکمیل ہے : فیو سیکنڈ فیلنگ ایک بہتریں فلم ہے:ہیمانشوBody:فلم سازی ایک خواب کی تکمیل ہے - ہمانشو
ایک خوبصورت فلم ہے
فیو سیکنڈ فیلنگ

نوئیڈا:
ہر ابھرتا ہوا ہدایتکار ، ایڈیٹر اور میوزک ڈائریکٹر کسی فیچر فلم کی تیاری کا خواہشمند ہوتا ہے اور اس کا یہ خواب اس ادارے میں پورا ہوتا ہے جہاں سے اس نے ساری ٹریننگ یا ڈپلومہ کا کورس کیا ہے ، تو یہ سو نے پہ سہاگا جیسا ہو جاتا ہے اور ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ، جس میں ہمیں مارواسٹوڈیوز کے ڈائریکٹر سندیپ ماروا نے سہارا دیا ، جن کو ہماری کہانی اتنی پسند آئی کہ انہوں نے پوری فلم کی تعمیر ماروا پروڈکشن کو دے کر ایک 73 منٹ کی ٫٫دی فیو سیکنڈ فیلنگ،، تعمیر کروائی، یہ کہنا تھا فلم کے ڈائریکٹر ہمانشو رنجن کا. اس موقع پر فلم کے ایڈیٹر کمار ساحل ، اداکار اور موسیقار ترون شرما ، اداکارہ آکنشا سنگھ اور مسز انڈیا ورلڈ وائڈ اسپیس کریتی سروپریہ بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر سندیپ ماروا نے کہا کہ اب تک ہم نے اپنے طلباء کے تعاون سے شارٹ فلم یا دستاویزی فلم ہی تیار کی ہے ، یہ پہلا موقع ہے جب ہم نے پوری فلم اپنے طلباء کے حوالے کی ہے تاکہ وہ اپنے کیریئر کے وقت آنے والی باریکی کو سمجھ سکیں اور مجھے خوشی ہے کہ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء نے ایک عمدہ فلم بنانے کے لئے بہت محنت کی ہے جو ہم نے ایمیزون پرائم پر ریلیز کی ہے اور یہ فلم ناظرین کو بہت پسند آ رہی ہے۔ اداکارہ آکنشا اور اداکار ترون نے بتایا کہ یہ فلم دو موسیقار ریان جو گٹار بجاتے ہیں اور ملی جو پیانو بجاتی ہیں کی کہانی ہے، اس فلم میں ہمارے ساتھ دیپک شرما ، غلام شاہد ، کنشک سروہی ، ہریتک بھاردواج ، کرن سنگھ بورا اور رحیم ملک نے کام کیا ہے۔Conclusion:Film making is a dream completion, a beauty full film is the,, few second feeling,,Himanshu
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.