ETV Bharat / state

حضرت علیؓ کی شہادت، دنیا بھر میں ماتم - Martyrdom of Hazrat Ali, mourning all over the world

خلفاء راشدین میں سے چوتھے آخری خلیفہ حضرت علیؓ کی شہادت کے پیش نظر آج دنیا میں مجلس ماتمی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

خلفاء راشدین میں سے چوتھے آخری خلیفہ حضرت علیؓ کی شہادت کے پیش نظر آج دنیا میں مجلس ماتمی کا اہتمام کیا جارہا ہے

author img

By

Published : May 14, 2020, 11:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد سمیت پوری دنیا میں 21 رمضان المبارک کو حضرت علیؓ علیہ السلام کی شہادت کے طور پر یاد کرتے ہیں۔

حضرت علیؓ کی شہادت، دنیا بھر میں ماتم

واضح رہے کہ اس مہینے میں 21 رمضان المبارک کو حضرت علیؓ علیہ السلام کی شہادت کی وجہ سے پوری دنیا میں مولا علیؓ کے چاہنے والے اپنے گھروں میں ہی رہ ماتم اور نوحہ کنی کررہے ہیں۔

خلفاء راشدین میں سے چوتھے آخری خلیفہ حضرت علیؓ کی شہادت کے پیش نظر آج دنیا میں مجلس ماتمی کا اہتمام کیا جارہا ہے
خلفاء راشدین میں سے چوتھے آخری خلیفہ حضرت علیؓ کی شہادت کے پیش نظر آج دنیا میں مجلس ماتمی کا اہتمام کیا جارہا ہے

واضح رہے کہ 19 رمضان المبارک کو حضرت علیؓ کو ضربت لگی تھی، اور یہ ضربت ابن ملزم نام کے ایک شخص نے نماز پڑھتے وقت امام مولا علیؓ کے سرمبارک پر تلوار سے حملہ کیا جس کے دو روزز بعد 21 رمضان مولا علیؓ شہید ہوگئے۔

اسی سلسلے میں نوحہ، مجلس ماتم کا عمل پورے ملک میں جاری ہے، اسی تناظر میں نسیم وارثی نے اپنا ایک کلام پیش کیا،

رونے کے واسطے یہی الفاظ ہیں بہت

کچھ دن کے بعد عید ہے زینب یتیم ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.