ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی دیہات کے سکندرپور علاقے سے آج لاک ڈاؤن کے پہلے دن وکاس کمار نامی دولہا بائیک پر سوار ہوکر اپنے چار دوستوں کے ساتھ مل کر بجنور کے محلہ جاٹان میں بارات لے آیا۔
وکاس کمار دولہے کی مانیں تو پولیس نے انہیں راستے میں پریشان کیا، جسے لیکر دولہا اس مسرت کے موقع پر ناراض نظر آیا۔