ETV Bharat / state

مئو: بہادر جوان گنیش یادو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا - دوہری گھاٹ قصبہ واقع شمشان گھاٹ

مئو ضلع کے بہادر جوان گنیش یادو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے زبردست ہجوم یکجا ہوا۔ جس میں اظہار غم کے لیے خواتین بھی پیش پیش رہیں۔

مئو: بہادر جوان گنیش یادو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 7:57 AM IST

جموں و کشمیر میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان نچھاور کرنے والے فوج کے جوان گنیش یادو کے جسد خاکی کو مئو لایا گیا۔ مئو ضلع کے ہلدھر پور تھانہ حلقے کے چکرا گاؤں پنچایت واقع آبائی وطن پہنچنے پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے زبردست ہجوم امنڈ پڑا۔ یہاں سے گنیش یادو کے جسد خاکی کو آخری رسومات کے لئے روانہ کیا گیا۔

مئو: بہادر جوان گنیش یادو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

آخری رسومات کے لئے جانے کے دوران پورے راستے پر سڑک کے دونوں جانب موجود لوگوں کی بھیڑ نے انہیں خراج عقیدت و تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کا ہجوم حب الوطنی پر مبنی نعرے بلند کرتا رہا۔ پولس ایسکورٹ کے ساتھ ساتھ فوجی کمک بھی آخری رسومات کے لئے روانہ ہوئے قافلے میں شامل رہی۔

گورکھا 39 ریجمنٹل سنٹر وارانسی کے جوان فوجی گاڑی میں سوار ہوکر آخری رسومات میں شامل ہوئے۔ دیر شام مئو ضلع کے دوہری گھاٹ قصبہ واقع شمشان گھاٹ پر گنیش یادو کی آخری رسومات پورے اہتمام کے ساتھ ادا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.