ETV Bharat / state

Central Universities Common Entrance Test: حکومت کے مشترکہ داخلہ امتحان سے متعلق کئی سوالات - Central Universities Common Entrance Test

تمام مرکزی یونیورسٹیوں میں حکومت کی جانب سے مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات (COMMON ENTERANCE TEST) کرانے کے حوالے سے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اساتذہ میں بے جینی ہے۔ Central Universities Common Entrance Test

حکومت کے مشترکہ داخلہ امتحان سے متعلق کئی سوالات

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 5:13 PM IST

علی گڑھ: ملک کے تمام سنٹرل یونیورسٹیز میں حکومت کی جانب سے مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات Central Universities Common Entrance Test کرانے کی تیاریاں اب آخری مرحلے میں ہیں تاہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اساتذہ میں اس کے حوالے سے پش و پیش میں ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت داخلہ کرانے جارہی ہے لیکن ابھی تک نصاب، پیٹرن اور دیگر موضوع کے تعلق سے اُٹھ رہے سوالوں پر کوئی واضح جواب نہیں آیا ہے حالانکہ یہ وائس چانسلر کی ذمہ داری تھی کہ وہ ان اہم سوالات کو یوجی سی کے سامنے اُٹھاتے۔ Central Universities Common Entrance Test۔ وہیں اے ایم یو انتظامیہ بھی، اس معاملے کو دیکھنے کے لئے بنی کمیٹی کی سفارشات کے بعد اکیڈمک کونسل کی میٹنگ میں اس اہم موضوع پر غور وخوض کرنے کی بات کہہ کر اپنا موقف واضح نہیں کررہی۔ Central Universities Common Entrance Test ہے۔

ویڈیو

اس حوالے سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ترجمان پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا کہ مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات سے متعلق یونیورسٹی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے اس کی سفارشات کے مطابق ہی فیصلہ کیا جائے گا کہ یونیورسٹی مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات میں حصہ لے گی یا نہیں، جیسے ہی یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کا نوٹس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو ملے گا اس کے بعد یونیورسٹی کی جو قانونی باڈی ہے اکیڈمی کونسل اس پر غور و فکر کرکے فیصلہ کرے گی۔ حالانکہ مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات سے متعلق یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (UGC) کا نوٹس مختلف اخبارات میں شائع ہو چکا ہے۔

مزید پڑھین:

وہیں حکومت کی جانب سے مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات (COMMON ENTERANCE TEST) کے حوالے سے اے ایم یو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد مراد نے بتایا کہ حکومت نے ملک کی تمام یونیورسٹیز میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کیلئے مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو مجھے لگتا ہے کہ ایک نئی پہل ہے لیکن اس کے ساتھ ہی کئی سوالات ہیں جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مثلا پیپر میں کس طرح کے سوالات ہوں گے، کتنے سوالات ہوں گے، اس کا پیٹرن کیا ہوگا وغیرہ وغیرہ، یونیورسٹی میں مختلف کورسز چلائے جاتے ہیں جن میں ریزرویشن بھی ہوتا ہے، ان سب پر بات کرنے کی ضرورت ہے اس طرح کی یکسانیت (Uniformity) کے حق میں لوگ نہیں ہیں۔

حکومت کے مشترکہ داخلہ امتحان سے متعلق کئی سوالات
حکومت کے مشترکہ داخلہ امتحان سے متعلق کئی سوالات

پروفیسر سجاد کا کہنا ہے اے ایم یو کی پہلے سے موجود داخلہ پالیسی متاثر نہیں ہو رہی ہے جہاں تک میری سمجھ ہے، رہی بات یو جی سی کی جانب سے جاری مشترکہ داخلہ جاتی امتحانات کی تو ابھی ماڈل ٹیسٹ پیپر (MODEL TEST PAPER) کس طرح کا ہوگا، کس طرح کے سوالات ہوں گے کیا سلیبس ہوگا وہ جاری نہیں کیا گیا ہے، پروفیسر سجاد نے مزید کہا کہ 'میرے خیال سے اگر حکومت ماڈل ٹیسٹ پیپر، کس طرح کے سوالات ہوں گے، سلیبس کیا ہوگا وہ جاری کردیتی تو امیدواروں کو آسانی ہوتی داخلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے میں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.