ETV Bharat / state

Electrocution in Bahraich Barawafat Procession عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سات افراد کی موت

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 12:10 PM IST

Updated : Oct 9, 2022, 12:18 PM IST

بہرائج ضلع کے کوتوالی نانپارہ علاقے کے ماسو پور گاؤں میں جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچے سمیت سات افراد کی موت ہو گئی ہے،ان موتوں کی وجہ سے علاقہ میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔An accident occurred during the procession of Eid Milad-ul-Nabi

سات افراد کی موت
سات افراد کی موت

ریاست اترپردیش کے شہر بہرائچ میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران کرنٹ سے سات افراد کی موت ہوگئی ہے۔ Seven die due to electrocution in in Bahraich

سات افراد کی موت

ضلع کے کوتوالی نانپارہ علاقے کے ماسو پور گاؤں میں جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت سات افراد کی موت ہو گئی ہے۔ ان اموات کی وجہ سے علاقہ میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Eid-e-Milad-Un-Nabi 2022 ہفتہ وحدت میں سیرت نبویؐ کے ذریعہ غلط فہمیوں کا ازالہ ممکن، مولانا کلب جواد نقوی

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت الیاس ولد نفیس، تبریز ولد محمد، اصفیان ابن وسیم، ابرار ابن اشفاق کے طور پر کی گئی ہے جب کہ ہلاک ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

Last Updated : Oct 9, 2022, 12:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.