ETV Bharat / state

اُترپردیش: کثیر تعداد میں اعلیٰ افسران کے تبادلے - اترپردیش میں اعلیٰ افسران کا تبادلہ

یوگی حکومت نے بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کا تبادلہ کیا ہے، جن میں 25 آئی اے ایس سمیت پی سی ایس اور 22 آئی پی ایس افسران شامل ہیں۔

اُترپردیش میں افسران کا کثیر پیمانے پر تبادلہ
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:34 AM IST

Updated : Nov 1, 2019, 11:44 AM IST

ریاست اُترپردیش میں یوگی حکومت نے بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ جن میں 22 انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) اور 9 ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) سمیت کل 25 انڈین ایڈمنسٹریٹیو (آئی اے ایس) آفیسرز شامل ہیں۔

اس تبادلے کے بعد لکھنؤ کے ڈی ایم اب ابھیشیک پرکاش ہوں گے، جبکہ اس سے پہلے یہاں پر کوشل راج شرما ضلع مجسٹریٹ کے عہدے پر اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

لکھنؤ کے ڈی ایم اب ابھیشیک پرکاش ہوں گے
لکھنؤ کے ڈی ایم اب ابھیشیک پرکاش ہوں گے

خیال رہے کہ کوشل راج شرما کو وارانسی کا ڈی ایم بنایا گیا ہے، جبکہ للت پور کے نئے ڈی ایم کے طور پر یوگیش کمار شکلا اپنے عہدہ سنبھالیں گے۔

شہر رائے بریلی کے نئے ڈی ایم شبھرا سکسینہ کو بنایا گیا ہے، جبکہ ضلع بلیا کے نئے ڈی ایم کے طور پر ہری پرتاپ سنگھ اپنا عہدہ لیں گے۔

ریاست اترپردیش کے شہر مرزاپور کے نئے ڈی ایم کے طور پر سشیل کمار پٹیل کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے، فرخ آباد کا نیا ڈی ایم مانویندر سنگھ کو بنایا گیا ہے۔

اُترپردیش میں افسران کا کثیر پیمانے پر تبادلہ
اُترپردیش میں افسران کا کثیر پیمانے پر تبادلہ

شہر بریلی کے نو منتخب ڈی ایم کے طور پر نتیش کمار بنایا گیا، وہیں، ہمیرپر کے گیانیشور ترپاٹھی نئے ڈی ایم کے طور پر اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

آئی اے ایس سریندر سنگھ کو وزیراعلیٰ کا سپیشل سیکریٹری بنایا گیا ہے، بھوانی سنگھ کھگروت کو سپیشل توانائی سیکریٹری بنایا گیا، وہیں وجے وشواس پنت کو کے ڈی اے کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

آئی اے ایس کنجل سنگھ اور انوراگ پٹیل کو پی اے سی برانچ کا خصوصی سیکریٹری بنایا گیا، تو وہیں ویریندر سنگھ کو پنچایتی سیکریٹری منتخب کیا گیا۔

یوگی حکومت نے بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کا تبادلہ کیا ہے

علی گڑھ اتھارٹی کا چارج منموہن چودھری کو دیا گیا، جبکہ پسماندہ طبقات کی فلاح وبہبود کی ذمہ داری نیہا شرما کو بطور سیکریٹری منتخب کیا گیا۔

آئی اے ایس نیہا پرکاش کو ایم ڈی یوپیڈیسکو بنایا گیا، تو وہیں دوسری جانب سوبربھات شکلا کو اسٹیٹ پراپرٹی آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔

آئی اے ایس دیویندر کشواہا کو وی سی اتھارٹی آگرہ بنایا گیا تو روی شنکر گپتا کو پی اے سی کا مخصوص سیکریٹری بنایا گیا

خیال رہے کہ اس کے علاوہ حکومت نے 16 دیگر آئی اے ایس افسران کا بھی ٹرانسفر کیا ہے۔

Intro:

Body:بھارت میں نوجوانوں کی آدھی آبادی تقریبا چھ کروڑ 34 لاکھ لڑکیاں اور 8 کروڑ 10 لاکھ لڑکے یا تو تھگنے اور پتلے ہیں یا پھر وہ موٹاپے کے شکار ہیں.

یہ تمام باتیں نیتی آیوگ کے ساتھ کے ساتھ یونیسیف آف انڈیا کی ایک ہائی کمان میٹنگ میں نوجوانوں پر جاری ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہیں.

رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں 80 فیصد سے زیادہ تعداد میں ایک یا ایک سے زائد ضروری غذا جیسے آئرن، فولیٹ، زنک وٹامن اے بی اور وٹامن ڈی کی کمی ہے.

کامپریہینسو نیشنل نٹریشن سروے (سی این این ایس) کی اس رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ 10 تا 19 برس تک کے تمام لڑکے لڑکیوں میں ضروری غذا کی کمی دیکھی گئی ہے. اور یہی تمام طرح کی غذائیت کی وجوہات ہیں.

اس رپورٹ میں یہ بھی سامنے آیا کہ محض 10 فیصد لڑکے لڑکیاں روزانہ پھل اور انڈے کھا پاتے ہیں وہیں ایسے 25 فیصد سے زیادہ لڑکے لڑکیاں ہفتہ میں ایک دن بھی سبزیوں کا استعمال کرتے ہیں. جبکہ اس عمر میں 50فیصد لڑکے لڑکیاں روزانہ دودھ کا استعمال کرتے ہیں.

غذائیت میں مبتلا ہونے کی ایک اہم وجہ آمدنی میں اضافہ ہونا بھی ہے کیونکہ کھانے پر زیادہ خرچ کرنے کی وجہ سے جنگ فوڈ، پکوان، مٹھائیاں اور کولڈ ڈرنک پینے کا رواج عام ہو گیا ہے.

Conclusion: بائٹ بالترتیب

ڈاکٹر یاسمین علی حق، یونیسیف انڈیا ریپریزینٹیٹو،

سواتی، ریسرچ ٹیم ہیڈ، سی این این ایس،

رکن ریسرچ ٹیم سی این این ایس،
Last Updated : Nov 1, 2019, 11:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.