ETV Bharat / state

Major Accident in Bulandshahr: بلند شہر میں مکان کا لینٹر گرنے سے 24 مزدور دبے، کئی مزدور شدید زخمی - بلندشہر میں لینٹر گرنے سے 24 مزدور دبے، کئی مزدور شدید زخمی

اترپردیش کے بلند شہر میں ایک بڑا حادثہ پیش Major Accident in Bulandshahr آیا ہے۔ جہاں ایک مکان کا لینٹر گرنے سے 24 مزدور دب گئے ہیں۔ پولیس ٹیم نے مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے چار مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے۔ باقی مزدوروں کو میڈیکل سینٹر ریفر کیا گیا۔

بلند شہر میں مکان کا لینٹر گرنے سے 24 مزدور دبے، کئی مزدور شدید زخمی

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 10:48 PM IST

اترپردیش: بلند شہر ضلع کے شکارپور علاقے میں ایک بڑا حادثہ پیش Major Accident in Bulandshahr آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مکان کا لینٹر گرنے سے 24 مزدور دب گئے ہیں۔ یہ حادثہ بلند شہر کے شکار پور کوتوالی علاقے کے میرٹھ بدایوں ہائی وے پر واقع مکان کی تعمیر کے دوران میں پیش آیا ہے۔

پولیس ٹیم نے مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے چار مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے۔ باقی مزدوروں کو میڈیکل سینٹر ریفر کیا گیا۔

معلومات کے مطابق یہ مکان ایک مقامی شہری تعمیر کر رہے تھے۔ آج لینٹر ڈالنے کا کام چل رہا تھا۔ اسی دوران ایک بَلی دھنسنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.