ETV Bharat / state

ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچے بیمار

دیوالی کے موقع پر تمام تر کوششوں کے باوجود لوگوں نے جم کر پٹاخے داغے اور ملاوٹی مٹھائیاں بھی کھائیں جس کی وجہ سے لوگوں کے بیمار ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچے بیمار
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 10:50 AM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں دیوالی کے موقع پر ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچوں کی صحت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ اس کی وجہ سے پیٹ میں درد ہونے کی وجہ سے نصف درجن سے زائد بچوں کو علاج کے لیے چائلڈ پی جی آئی میں داخل کیا گیا ہے۔

ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچے بیمار
ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچے بیمار

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ دو دن میں نصف درجن سے زائد بچے ایمرجنسی میں پہنچے، جنھیں اسہال، پیٹ میں درد، الٹی، متلی کی شکایت تھی۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ڈی کے سنگھ نے کہا کہ 'جعلی دودھ اور پنیر کا استعمال پیٹ سے متعلق بہت سی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ جلد کی پریشانی بھی ہوتی ہے۔اس سے ٹائیفائیڈ، یرقان، السر، اسہال جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

Intro:Many children have been admitted to child PGI problem of diarrhoea stomach pain and vomitingBody:نوئیڈا:
نوئیڈا انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود نوئیڈا میں لوگوں نے جم کر کر ممنوع پٹاخے داغے اور ملاوٹی مٹھائیاں بھی فروخت کیں۔
ملاوٹی مٹھائی کھانے سے بچوں کی صحت سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ اس کی وجہ سے ، بہت سے بچوں کو چائلڈ پی جی آئی میں داخل ہونا پڑا ۔ملاوٹی مٹھائی کی وجہ سے ، اسہال ، پیٹ میں درد ، الٹی کے مسئلے پر نصف درجن سے زائد بچوں کو علاج کیلئے چائلڈ پی جی آئی میں داخل کیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ، پیر اور منگل کو نصف درجن سے زائد بچے ایمرجنسی میں پہنچے ، جنھیں اسہال ، پیٹ میں درد ، الٹی ، متلی کی شکایت تھی۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ڈی کے سنگھ نے کہا کہ جعلی دودھ اور پنیر کا استعمال پیٹ سے متعلق بہت سی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ جلد کی پریشانی بھی ہوتی ہے۔ اس سے ٹائیفائیڈ ، یرقان ، السر ، اسہال جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ طویل عرصے تک کھانے سے کینسر کے ساتھ ساتھ جگر اور گردے کی خرابی بھی ہوسکتی ہے۔ اسپتال میں داخل بچوں کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔دکا نداروں میں فوڈ اینڈ سیفٹی ڈرگ ایڈمنسٹریٹرز کا بھی خوف نہیں ہوا۔من مانے انداز میں مٹھائیاں فروخت کیں۔Conclusion:Health of children is most affected by eating adulterated sweet this Diwali
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.