ETV Bharat / state

'آپسی بھائی چارے سے ہی ملک کی ترقی ممکن' - مانوتا سندیش

ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں ایک پروگرام میں شامل سبھی جماعتوں کے رہنماؤں نے متحد ہو کر امن وامان، پیار محبت اور انسانیت کو سبھی کے درمیان عام کرنے کی بات کی۔

'مانوتا سندیش'کے تحت آپسی اتحاد کی دعوت
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 10:26 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:58 PM IST

مغربی اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے گھگھرولی مدرسہ جامعہ رحمت میں 'مانوتا سندیش'کے نام سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں اکھل بھارتیہ سنت سنگھرش سمیتی کےقومی صدر، اور دارالعلوم دیوبند کے علماء، اور مختلف مذہبی، معاشرتی تنظیموں سے جڑے لوگ ایک ہی اسٹیج پر نظر آئے۔

'مانوتا سندیش'کے تحت آپسی اتحاد کی دعوت

اکھل بھارتیہ سنت سنگھرش سمیتی کے قومی صدر اور شنکراچاریہ آشرم کے انچارج سہجانند برھما چاری نے کہا کی ہمیں ذات برادری اور مذہب سے اوپر اٹھ کر ایک اچھا انسان بننے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے عبادت کے طور طریقے الگ ہوسکتے ہیں لیکن سب کا مالک ایک ہے، ہمیں آپس میں نفرت کے بجائے محبت کو فروغ دینا چا ہئے، ساتھ ہی ہمیں اپنے بچوں کو بھی اچھی تعلیم دینی چاہیے تاکہ آگے جاکر ان کا مستقبل اور ملک کا مستقبل بہتر ہو سکے۔

پروگرام میں شریک دارالعلوم دیوبند کے مفتی احسان قاسمی نے بھی عوام سے خطاب میں کہا کہ سچا اور پکا مسلمان وہ ہے جو اپنے ہاتھ سے اور اپنی زبان سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائے، آج ہم سب کو مذہبی باتوں سے الگ ہوکر ملک کی ترقی کے لئے کام کرنا چا ہیے۔

پروگرام میں موجود پنناچریہ نے کہا کہ ہمیں ایسے لوگوں سے دور رہنے کی ضرورت ہے جو اپنی سیاسی روٹیاں سیکنے کیلئے دو مذہبوں کے درمیان لڑوانے کا کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں سمجھداری سے کام لیکر آپس میں مل جل کر رہنا چاہیے اور مذہبی اتحاد کو مضبوط کرنا چاہیے۔

پروگرام میں شامل سبھی جماعتوں کے رہنماؤں نے متحد ہو کر امن وامان، پیار محبت اور انسانیت کو سبھی کے درمیاں عام کرنے کی بات کی۔

Intro:اینکر 

سہارنپور کے بے ہٹ علاقے میں اس وقت ایک الگ ہی نظارہ دیکھنے کو ملا جب اکھل بھارتیہ سنت سنگھرش سمیتی کےقومی صدر اور دارالعلوم دیوبند کے علماء راءے پر خانقاہ کے علیما اور الگ الگ سیاستداں مذہبی اور معاشرے تنظیموں سے جڑے تمام لوگ ایک ہی اسٹیج پر نظر آئے اس دوران سبھی نے متحد ہو کر امن وامان اور پیار محبت کو سبھی کے درمیاں مضبوط کرنے کا ارادہ کرتے ہوئے انسانیت کا پیغام دیا 

Body:گراتی کےگاوں گھگھرولی میں مدرسہ جامعہ رحمت میں "مانوتا سندیش"کے نام سے ایک پروگرام کو منعقد کیا گیا اس پروگرام میں لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے اکھل بھارتیہ سنت سنگھرش سمیتی کے قومی صدر سر اور شنکراچاریہ آشرم  کے انچارج سہجانند برحماچاری نے کہا ہاں کی ہمیں  ذات برادری  اور مذہب سے اوپر اٹھ کر ایک اچھا انسان بننے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا  کہ ہمارے عبادت کے طور طریقے الگ ہوسکتے ہیں لیکن سب کا مالک اک سب کا خدا ایک ہے  تو پھر ہم آپس میں نفرت کیوں پیدا کرتے ہیں ؟انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو اچھی تہذیب دینی چاہیے تاکہ آگے جاکر  بچوں کا مستقبل اور ملک کا مستقبل بہتر ہو سکے 

دارالعلوم دیوبند کے مفتی احسان قاسمی نے کہا کہ سچا اور پکا مسلمان وہ ہے جو اپنے ہاتھ سے اور اپنی زبان سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائے انہوں نے کہا کہ آج ضرورت ہے مذہبی باتوں سے الگ ہوکر ملک کی ترقی کے لئے کام کیا جائے 

سنجے پرپنناچریہ جی نے کہا کہ ہمیں ایسے لوگوں سے دور رہنے کی ضرورت ہے جو دو مذہب کے درمیاں کھائی پیدا کر انہیں لڑوانے کا کام کرتے ہیں اور اپنی سیاسی روٹیاں سکتے ہیں ہمیں سمجھداری سے کام لیکر آپس میں مل جل کر رہنا چاہیے اور مذہبی اتحاد کو مضبوط کرنا چاہیے تاکہ ملک کو بھی مضبوطی مل سکے

Conclusion:بائٹ01 عبدالمالک مغیثی 

بائٹ02 سنجے گرگ ایم ایل اے سہارنپور 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.