ETV Bharat / state

فیروزآباد میں نابالغ کا ریپ کرنے والے کو عمر قید

اترپردیش میں فیروزآباد ضلع کی ایک عدالت نے پانچ سال پرانے جنسی زیادتی کے معاملے میں ملزم پر عمر قید کے ساتھ ہی بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 11:49 PM IST

فیروز آباد میں نابالغ کے آبرو ریزی کرنے والے کو عمر قید

جرمانہ ادا نہ ( نہ) کرنے پر چار ماہ کی اضافی قید بھگتنی ہو گی۔ جرمانے کی 80 فیصد رقم متاثرہ کے والد کو دی جائے گی۔
استغاثہ کے مطابق 11 فروری 2014 کو 16 سالہ لڑکی کھیت پر جا رہی تھی۔لڑکی کا الزام تھا کہ اپنی بہن کے گھر آئے نگلا گلال کے دیپک عرف دیپو نے اسے گھر سے کھینچ لیا ا اور اس کی آبرو ریزی کی۔ اس سلسلے میں متاثرہ کے اہل خانہ نے دیپک عرف دیپو کو نامزد کیا تھا۔
اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئےایڈیشنل سیشن جج (پوكسو) ایکٹ اروند کمار یادو دوم نے ثبوتوں اور گواہوں کے بيانوں کی بنیاد پر دیپو پر مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید اور جرمانا لگایا۔ مقدمے کی پیروی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ایڈووکیٹ فوجداری اجمود سنگھ چوہان نے کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.