ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کے ملزم کو دس سال قید و جرمانہ کی سزا - ملزم گووند

اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع سیشن جج انیل کمار جھا نے منگل کو ورچول کورٹ میں سماعت کرتے ہوئے گھر میں جبراً گھس کر دوشیزہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو دس سال قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔

جنسی زیادتی کے ملزم کو دس سال قید و جرمانہ کی سزا

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 2:29 PM IST

استغاثہ کے بموجب تھانہ سنگرام گڑھ علاقے کے پونیری نوڈھیاء گاوں میں 3 اکتوبر 2016 کو ملزم گووند نے جبرًا گھر میں گھس کر دوشیزہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔

متاثرہ کے والد نے پولیس میں ملزم کے خلاف کیس درج کرایا تھا۔ ورچول کورٹ میں ضلعی جج نے سماعت کرتے ہوئے ملزم گووند کو دس سال قید و 81 ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔

کووڈ 19 کے بعد ضلع میں عدالت کا یہ اول فیصلہ ہے جس میں سزا سنائی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.