ETV Bharat / state

امروہہ: پولیس کپتان سے انصاف کی فریاد - people asked help

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں ایک شخص نے پولیس کپتان سے انصاف کی فریاد کی ہے۔ اس کا الزام ہے کہ اس کے پڑوسی اسے اپنے ہی گھر میں نہیں رہنے دے رہے ہیں۔

پولیس کپتان سے انصاف کی فریاد
پولیس کپتان سے انصاف کی فریاد
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 6:34 PM IST

امروہہ کے محلہ پیر گڑھ کے ایک خاندان نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر پڑوسی پر خود کے مکان میں نہیں رہنے دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے انصاف دلانے کی درخواست کی ہے۔

پولیس کپتان سے انصاف کی فریاد

مظلوم خاندان نے بتایا کہ 'میرے خاندان کا ایک نوجوان پڑوس کی ایک نوعمر خاتون کو لے کر فرار ہو گیا اور دہلی جاکر کورٹ میرج کر لی۔ اب انتقام کے طور پر پڑوسی ہمارے ہی گھر میں ہمیں داخل نہیں ہونے دے رہے ہیں۔' ان کا کہنا ہے کہ وہ اب کرائے پر رہنے کو مجبور ہیں۔

مظلوم کے مطابق وہ جب بھی اپنے مکان پر جاتے ہیں تو وہ مارپیٹ پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ وہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتے ہیں۔ کپتان سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے جان مال کی حفاظت کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.