ETV Bharat / state

children receive infected blood in Kanpur hospital کانپور کے اسپتال میں انفیکٹیڈ خون چڑھانے کی سنگین لاپرواہی: کھڑگے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 25, 2023, 6:35 PM IST

Updated : Oct 25, 2023, 6:41 PM IST

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اتر پردیش کے کانپور میں 14 بچوں کو انفیکٹیڈ خون چڑھانے کے واقعہ کو سنگین لاپرواہی اور شرمناک صورتحال قرار دیا۔ Mallikarjun Kharge slams governments after children receive infected blood in Kanpur hospital

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی : کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اتر پردیش کے کانپور میں 14 بچوں کو انفیکٹیڈ خون چڑھانے کے واقعہ کو سنگین لاپرواہی اور شرمناک صورتحال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے نظام کو ڈبل بیمار بنادیا ہے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کھڑگے نے کہا ’’ڈبل انجن والی حکومت نے ہمارے صحت کے نظام کو ڈبل بیمار کر دیا ہے۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: Rahul Talks to Satyapal Malik پلوامہ حملے کی تحقیقات کی جاتیں تو امت شاہ کو استعفیٰ دینا پڑتا، سابق گورنر کا انکشاف

ملکارجن کھڑگے نے کہا ’’ یوپی کے کانپور میں ایک سرکاری اسپتال میں تھیلیسیمیا میں مبتلا 14 بچوں کو انفیکشن شدہ خون چڑھادیا گیا، جس کی وجہ سے ان بچوں کو ایچ آئی وی ایڈز اور ہیپاٹائٹس بی، سی جیسی سنگین بیماریاں لاحق ہو گئی ہیں۔‘‘ کانگریس صدر نے کہا کہ یہ سنگین غفلت شرمناک ہے ۔ بی جے پی حکومت کے اس ناقابل معافی جرم کی سزا معصوم بچوں کو بھگتنی پڑ رہی ہے۔ کل مودی جی ہمیں 10 عزائم لینے کی بڑی بڑی باتیں سکھا رہے تھے، کیا انہوں نے کبھی اپنی بی جے پی حکومتوں کے احتساب کا رتی بھر بھی طے کیا ہے؟ اتر پردیش کے کانپور میں 14 بچوں کو انفیکٹیڈ خون چڑھانے کا واقعہ پیش آیا۔

یو این آئی

Last Updated : Oct 25, 2023, 6:41 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.