ETV Bharat / state

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں:یوگی - بارش کے سبب فوت ہونے والے افراد کو چار لاکھ روپئے دینے کا اعلان

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سیلاب اور زیادہ بارش کے پیش نظر سبھی منطقائی کمشنروں اور ضلع مجسٹریٹوں کومستعدی سے راحت اور رسانی کے کاموں کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں:یوگی
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 10:36 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST

انہوں نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ علاقے کا دورہ کر راحت کاموں پر نظر رکھیں۔

انہوں نے زیادہ بارش کے سبب فوت ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو 24گھنٹے کے اندر چار لاکھ روپئے کی مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

واضح رہے کہ ابھی تک موصولہ اطلاع کے مطابق تیز بارش سے ضلع چندولی میں تین افراد ضلع امیٹھی اور بھدوہی میں دو۔دو افراد جبکہ ضلع اجودھیا اور وارانسی میں ایک شخص کی موت ہو ئی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کے مناسب علاج کے بندوبست کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں پانی بھر گیا ہے وہاں سے ترجیحی بنیاد پر پانی کونکالنے کا بندوبست کرایا جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.