ETV Bharat / state

مظفر نگر: آلودگی پھیلانے پر مِلز پر لاکھوں روپے کا جرمانہ

مظفر نگر میں محکمہ انسداد آلودگی نے تقریباً دو درجن مِلز اور فیکٹریوں پر کارروائی کرتے ہوئے 97 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

author img

By

Published : Oct 21, 2020, 9:50 PM IST

pollution
pollution

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے محکمہ انسداد آلودگی کے عہدیداروں نے ضلع کی 24 پیپر ملز سے نکلنے والا آلودہ پانی اور فیکٹریوں سے نکلنے والے دھوئیں سے ہونے والی آلودگی کے بعد محکمہ انسداد آلودگی (لکھنؤ) کے ذریعہ کارروائی کی گئی۔

انکت سنگھ، ریجنل انسداد آلودگی افسر

محمکہ آلودگی نے بتایا کہ آلودگی کی وجہ سے ملز کے آس پاس کے دیہاتوں میں خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

عوام کی شکایات کے باوجود بھی کوئی کارروائی نہ ہونے پر ضلع مجسٹریٹ سے شکایت کی گئی۔ ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے شکایت کی تصدیق کرنے پر جب یہ معاملہ درست پایا گیا تو محکمہ انسداد آلودگی کے عہدیداروں میں ہلچل مچ گئی اس کے بعد محکمہ کی لکھنؤ ٹیم نے تمام ملز پر 97 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔

اس کارروائی سے تمام ملز مالکان میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.