ETV Bharat / state

Meeting in Muzaffarnagar: عید الاضحیٰ کے پیش نظر انتظامیہ کی معززینِ شہر کے ساتھ میٹنگ - maintain law and order during eid celabaration

مظفرنگر میں ضلع انتظامیہ Muzaffarnagar Administration نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر شہر کے معززین کے ساتھ میٹنگ کی اور امن امان کو برقرار رکھنے میں تعاون کی اپیل کی۔

maintain law and order during eid celabaration , muzaffarnagar administration
مظفر نگر میں ضلع انتظامیہ نے معززین کے ساتھ میٹنگ کی
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 6:49 PM IST

Updated : Jul 9, 2022, 7:56 PM IST

مظفر نگر: مظفرنگر میں کلیکٹریٹ Muzaffarnagar Administration کے احاطے میں واقعے چودھری چرن سنگھ روم میں مظفر نگر ضلع انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے تہوار کے مدنظر شہر کے سبھی مذاہب کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی، جس میں عید الاضحی کا تہوار اور دیگر تہواروں کے مدنظر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہدایت دی گئی کہ عید الاضحیٰ Eid Ul Adha کا تہوار امن و امان کے ساتھ منایا جائے گا۔

ویڈیو

ایس ایس پی مظفر نگر ونت جیسوال نے کہا کہ' ریاستی حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق کھلے میں قربانی نہیں ہوگی، عید کی نماز عید گاہ میں اور مدارس اور مساجد میں ادا کی جائے گی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی پابندی ہے، ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ پوری طریقے سے مستعد رہے گی کسی کو بھی ماحول خراب کرنے نہیں دیا جائے گا، سوشل میڈیا پر بھی باریکی کے ساتھ نظر رکھی جا رہی ہے، اگر کوئی سوشل میڈیا پر غلط میسج وائرل کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔'

میٹنگ میں موجود ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ، ایس ایس پی مظفر نگر ونت جیسوال، مظفر نگر اے ڈی ایم انتظامیہ مظفرنگر، سٹی مجسٹریٹ مظفرنگر، ایس پی سٹی مظفرنگر، چیف میڈیکل آفیسر مظفرنگر، ایس پی کرائم مظفرنگر، ایس پی ٹریفک مظفرنگر، ایس پی دیہات سمیت تمام سی او ایس ڈی ایم کے ساتھ ساتھ شہر کے معززین شخصیات نے اس میٹنگ میں حصہ لیا اور اپنے مطالبات کو ضلع انتظامیہ کے سامنے پیش کیا۔ ضلع انتظامیہ نے فوراً ہی اس سے متعلقہ محکمے کو حل کرنے کا حکم جاری کیا اور دلہا اور پولیس انتظامیہ کے اعلی افسران نے عید الاضحی کے تہوار پر مظفر نگر کی عوام کو مبارکباد پیش کی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jul 9, 2022, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.