اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویریندر کمار نے بتایا کہ مہوبہ ہیڈکوارٹر کے پسوارارتولی شاہراہ پر تھانہ گاؤں کے نزدیک ایک ویران جگہ پر سڑک کے کنارے لاوارث حالت میں ایک شخص کی لاش ملی ہے۔متوفی کے جسم کافی زخمی ہے۔لاش کے قریب ایک موٹر سائیکل بھی ملی ہے جو ٹوٹی ہوئی ہے۔
متوفی کی شناخت ڈرہٹ گاؤں باشندہ ہسٹری شیٹر بدمعاش منگل ڈھیمر کے طور پر کی گئی ہے۔ شبہ ہے کہ بدمعاش کی موت کسی گاڑی سے ٹکرا کر ہوئی ہے۔
وہیں ایک دوسری لاش بھی پولیس نے اسی شاہراہ پر سائی کالج کے نزدیک سڑک سے برآمد کی ہے۔ متوفی کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ لاش کے پاس سے برآمد اشیاء کی بنیاد پر ان کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔
مہوبہ:مشتبہ حالت میں دو لاشیں برآمد - مہوبہ جرائم خبریں
ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے صدر کوتوالی علاقے میں بدھ کو الگ الگ علاقوں میں دو لاشیں ملنے سے ہلچل مچ گئی۔