ETV Bharat / state

Muzaffarnagar By Election گٹبندھن کے امیدوار مدن بھیا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 2:05 PM IST

مظفرنگر کے کھتولی اسمبلی ضمنی انتخابات کی نامزدگی داخل کرنے پہنچے راشٹریہ لوک دل سماج وادی پارٹی اور آزاد سماج پارٹی کے اتحادی امیدوار مدن بھیا کا ضلع مظفر نگر میں زوردار استقبال کیا گیا۔ Muzaffarnagar By Election

گٹبندھن کے امیدوار مدن بھیا نے  پرچہ نامزدگی داخل کی

مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے کھتولی اسمبلی ضمنی انتخابات کی نامزدگی داخل کرنے پہنچے راشٹریہ لوک دل سماج وادی پارٹی اور آزاد سماج پارٹی کے اتحادی امیدوار مدن بھیا کا ضلع مظفر نگر میں والہانہ استقبال کیا گیا۔ وہ اپنے سینکڑوں کارکناں اور عہدیداروں کے ساتھ عدالت کے احاطے میں واقع اے ڈی ایم کے دفتر پہنچ کر انہوں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ Mahagathbandhan Candidate Madan Bhaiya File Nomination For By Election In Muzaffarnagar

یہ بھی پڑھیں:Assembly Bye Poll چھ ریاستوں میں سات اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے جمعرات کو ووٹنگ

اس موقع پر مدن بھیا نے کہا کہ وہ کھتولی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں عوام کی حمایت میں آواز بلند کرنے کے لئے آئے ہیں۔آپسی بھائی چارے کو بڑھاوا دیں گے ۔کسان مزدوروں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ انہیں امید ہے کہ وہ کھتولی قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کریں گے ۔انہیں عام لوگوں کی بھر پور حمایت بھی مل رہی ہے۔ Muzaffarnagar By Election

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.