ETV Bharat / state

مدارس نے آن لائن تعلیمی نظام کی مضبوط صورتحال میں بدل دیا

حکومتی مراعات والے تعلیمی ادارے آن لائن تعلیم کا نظام چلا رہے ہیں لیکن نجی مدارس یا تعلیمی ادارے آن لائن کلاس سے کے بارے میں شش و پنج میں مبتلا ہیں۔

madrassas strengthen online education system

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 9:48 PM IST

کورونا وائرس نے ایک طرف جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی کو متاثر کیا ہے وہیں تعلیمی ادارے کو بھی سخت نقصانات سے دو چار کیا ہے جس کی وجہ سےگذشتہ کئی ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں۔

مدارس نے آن لائن تعلیمی نظام کی مضبوط صورتحال میں بدل دیا

حکومتی مراعات والے تعلیمی ادارے آن لائن تعلیم کا نظام چلا رہے ہیں لیکن نجی مدارس یا تعلیمی ادارے آن لائن کلاس سے کے بارے میں شش و پنج میں مبتلا ہیں۔

رواں برس طلبا مدارس میں داخلے کا انتظار کر رہے تھے کہ کورونا وبا کا قہر ختم ہو اور مدارس کی رونقیں بحال ہوں تاہم کورونا وبا کاقہر جاری ہے اور مدارس بند ہیں۔

کچھ ایسے ہیں جنہوں نے مضبوط آن لائن تعلیمی نظام جاری رکھا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اپنے گھر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔

madrassas strengthen online education system
مدارس نے آن لائن تعلیمی نظام کی مضبوط صورتحال میں بدل دیا

بیشتر غریب اور لاچار مدارس کے طلباء جن کے پاس نہ ہی انٹرنیٹ موجود ہے اور نہ ہی انڈرائڈ موبائل موجود ہے ان کے سامنے چیلنج یہ ہے کہ وہ تعلیم کیسے حاصل کریں ایسے بچوں کے لئے بھی کچھ مدرسوں نے نظام بنایا ہے جن کو فون کال کر کے باضابطہ طور پر تعلیم دی جا رہی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بنارس کے کاشی ودیا پیٹھ علاقے میں واقع 'جامعۃ المدینہ فیضان صدر الشریعہ' کے پرنسپل مولانا یامین عطاری نے بتایا کہ جس طرح گزشتہ برس لاک ڈاؤن ہوا تھا اس وقت بھی مدارس کے لوگوں کو سخت چیلنجز درپیش تھے ۔

اس بار بھی وہی صورتحال سامنے ہے تاہم دعوت اسلامی کے بھارت میں 100 مدارس چل رہے ہیں اور سبھی مدرسوں میں تقریبا آٹھ ہزار طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں۔

دعوت اسلامی ان طلبہ و طالبات کو تعلیم سے جوڑنے کے لیے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے اسی پر سبھی مدرسین اپنے اوقات میں طلبہ و طالبات کو تعلیم دیتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس پڑھنے والے طلباء کے رزلٹ بہتر آئے تھے تاہم رواں برس بھی جن بچوں کے پاس اینرائیڈ فون نہیں تھے۔

ان کو کال کر کے چھوٹے موبائل پر ہی تعلیم دی جارہی ہے جس میں تعلیمی نگراں موجود ہوتے ہیں اور ان کے گھر پر بھی وہ تعلیمی سرگرمیاں جانچ کرنے کے لئے پہنچتے ہیں۔

واضح رہے کہ مدارس نے اس کورونا وباء میں جدید تکنیک کا سہارا لے کر کے نہ صرف آن لائن کے ذریعہ تعلیمی نظام کو زندہ رکھا ہے بلکہ پوری مضبوطی کے ساتھ طلبا رسائی حاصل کیا ہےاور ان کو تعلیم سے بہرہ ور کر رہے ہیں۔

کچھ مدارس ہیں جنہوں نے آن لائن تعلیم کا نظام ابھی تک شروع نہیں کیا ہے ایسے مدارس کو آن لائن کلاسز کا انتظام کر تعلیم رکاوٹ کو ختم کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.