ETV Bharat / state

بیرونی مہمان اب جا سکیں گے اپنے گھر

صنعتی شہر اندور میں یورپی مہمانوں کو اپنے اپنے گھر واپس لوٹنےکی اجازت مل گئی ہے ۔

بیرونی مہمان اب جا سکیں گے آسانی سے اپنے گھر

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 8:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے اندور میں یوگا کی تربیت حاصل کرنے کے لیے 2یورپی مہمان لاک ڈاؤن میں پھنس گئے تھے ان کو انتظامیہ نے ای پاس فراہم کیا تاکہ وہ اپنے ملک لوٹ سکے

جرمنی اور نیدرلینڈ سے یوگا کی تربیت حاصل کرنے آئی صوفیہ اور مارکیٹ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کر دیا تھا

انہیں دہلی سے اپنی فلائٹ پکڑنی تھی مگر لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے یہ لوگ دہلی نہیں جاسکے تھے۔

بیرونی مہمان اب جا سکیں گے آسانی سے اپنے گھر

دونوں یوروپین مہمان نے وزارت خارجہ سے درخواست کی تھی کے ان کو ای پاس فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنے گھر لوٹ سکیں جس کے بعد و ز رات خارجہ نے دونوں کو اجازت دے دی ۔

دونوں یوروپین مہمانوں کے معاملے میں اجازت لینے کے لیے رکن اسمبلی شنکر لعلوانی نے بڑی مدد کی جس کا دونوں یوروپین مہمانوں نے دل سے شکریہ کہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.