ETV Bharat / state

ٹرین میں ایک شخص نے خودکشی کی - خالی ڈبے میں لٹکا ہوا پایا گی

اتر پردیش کے ضلع جھانسی میں ایک شخص جھانسی کان پور ٹرین میں خالی ڈبے میں لٹکا ہوا پایا گیا۔

ٹرین میں ایک شخص نے خودکشی کی
ٹرین میں ایک شخص نے خودکشی کی
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 2:54 PM IST

ذرائع کے مطابق جھانسی کانپور ٹرین جمعرات کے روز پلیٹ فارم نمبر سات پر کھڑی تھی کہ مسافروں میں سے ایک نے دیکھا کہ ایک شخص ڈبے نمبر 11584 کے چھت کے پنکھے سے لٹکا ہوا ہے۔
گورنمنٹ ریلوے پولیس کے اہلکاروں نے نعش کو نیچے اتارا اور پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔
ہلاک شدہ افراد کی شناخت جیب سے برآمد ہونے والے ٹکٹ کی بنیاد پر مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے جئے سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔
جھانسی کے جی آر پی نے بیان میں کہا کہ ’ہم اس معاملے کے تعلق سے تحقیقات کر رہے ہے، تاہم ابھی تک اس کیس کے حوالے سے کوئی جانکاری فراہم نہیں ہوپائی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.