ETV Bharat / state

Madrasa play Important Role in Freedom Fight ملک کی آزادی میں مدرسوں کا اہم کردار

مرادآباد مدرسہ حسینیہ حیات العلوم کی جانب سے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت جشن آزادی کے پروگرام منعقد کیے گئے پروگرام میں موجود مقررین نے ملک کی آزادی میں علماء اور مدارس کی قربانی پر روشنی ڈالی madarasa play important role

16116635_moradabad
16116635_moradabad
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 5:53 PM IST

مرادآباد: ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا اور ملک کی آزادی کے 75 سال مكمل ہونے پر بھارت كی تمام ریاستوں میں آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔ اتر پردیش كے تمام اضلاع میں بھی جشن یوم آزادی كے موقع پر تقریبات كا سلسلہ جاری ہے۔ اسی كے مدنظر لوگوں میں بھی زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے.madarasas play important role in india independence

important role

ریاست كے ضلع مرادآباد میں واقع مدرسہ حسینیہ حیات العلوم کی جانب سے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت جشن آزادی کے پروگرام منعقد کیے گئے پروگرام میں موجود شخصیتوں نے ملک کی آزادی میں علما اور مدرسوں کی قربانی پر روشنی ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں:Seminar at Aligarh Muslim University بھارت، اسپین اور لاطینی امریکہ کے درمیان سماجی و ثقافتی تعلقات پر سیمینار

ریاست اتر پردیش کے مولانا قاری محشر عالم نے اپنی تقریر کے دوران کہاكہ ملک کی آزادی میں مدرسوں کا اہم کردار رہا ہے۔ علمائے كرام نے انگریزوں کے خلاف فتوے دیے اور کئی ہزار علماء نے ملک کی آزادی کے لئے پھانسی کے پھندے كو گلے سے لگانے كو اپنے لیے اعزاز سمجھا۔ علماء کی قربانیوں کو بُھلایا نہیں جاسکتا۔ موجودہ دور میں ان كی قربانیوں كی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ مسلمانوں كی نئی نسل كو علماء كی قربانیوں سے واقف كرانے كی ذمہ داری ہماری ہے ۔ہمیں اس كے لئے كڑی محنت كرنے كی ضرورت ہے،
مدرسہ عربیہ حسینیہ حیات العلوم کے پرنسپل قاری محشر عالم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاكہ پروگرام میں مدرسہ کے طلباء اور مقامی باشندوں كو اپنی اپنی ذمہ داری سمجھنے كی ضرورت ہے ۔اس كے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سكتے ہیں۔

مولانا قاری محشر عالم مولانا نے کہاكہ تعلیم انسان میں انسانیت پیدا کرتی ہے اگر انسان کے پاس تعلیم ہوگی تو وہ کسی بھی میدان میں تعلیم آسانی سے حاصل کر سکتا ہے۔تعلیم كے بغیر انسان كی زندگی یدھوری ہے ۔اس وقت ہمیں تعلیم سب سے زیادہ توجہ اور اہمیت دینے كی ضرورت ہےكیونكہ ہم اس كی بدولت ہی اپنی پریشانیوں كو دور كر سكیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.