ETV Bharat / state

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عام لوگ مایوس

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں تشکیل پانے والی این ڈی اے 2.0 بجٹ سے عام لوگوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عام لوگ مایوس
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 9:30 PM IST

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپیہ اضافے سے لوگوں کی امیدیں ٹوٹ گئی ہیں، عوام نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عام لوگ مایوس

انہوں نے کہا کہ عام بجٹ سے بہت ساری امیدیں وابستہ تھیں جس میں یہ تھا کہ پیٹرول ڈیزل جو روز مرہ کے استعمال میں آتی ہیں اس کی قیمت میں کمی ہوگی لیکن اس کے برعکس اس کے ٹیکس میں اضافہ کیا گیا۔

لوگوں کو امید تھی کہ مودی حکومت کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے مہنگائی کم ہوگی، لیکن پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافے کی پوری امید ہے۔

دوسری دفعہ اقتدار میں آئی مودی حکومت کے پہلے بجٹ میں پیٹرول اور ڈیزل پر 1 روپئے سیس اور 1 روپئے ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپئے کا اضافہ ہوگا۔

حکومت کا منتق ہے کہ اس اضافے سے یکجہ ہوئی رقم غربہ کے بہبود میں خرچ کی جائے گی۔ لیکن اس فیصلہ سے عام لوگ کافی پریشان ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کو امید نہیں تھی کہ یہ اضافہ کیا جائےگا۔ لوگوں کو امید تھی کہ مہنگائی کم کی جائے گی۔ لیکن اس فیصلہ سے سیدھے مہنگائی بڑھ جائے گی۔ بارہ بنکی میں ہر طبقے کے لوگوں نے اس فیصلہ کی مخالفت کی ہے۔ اور اس فیصلہ پر غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Intro: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج عام بجٹ پیش کیا جس میں پٹرول اور ڈیزل کی ٹیکس میں ایک ایک روپیہ اضافہ کا اعلان ہوا اس پر عوام نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے.

Body:میرٹھ کے عوام نے پیٹرول کے بڑھتے قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ عام بجٹ سے بہت ساری امیدیں وابستہ تھیں جس میں یہ تھا کہ پٹرول ڈیزل جو روز مرہ کے استعمال میں آتی ہیں اس کی قیمت میں کمی ہوگی لیکن اس کے برعکس اس کے ٹیکس میں اضافہ کیا گیا جس سے اس کی قیمت میں اضافہ کا امکان ہے ایسے میں مہنگائی کی ایک اور بوجھ بڑھ جائے گی.

لیکن وہیں پر کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال ہے اگر پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہ اپنی فیس میں بھی اضافہ کریں گے اس طرح سے اس کی بھرپائی کی جائے گی.
فی الحال متوسط طبقے کے لئے مہنگائی سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہوگا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.