ETV Bharat / state

لنچنگ کی ویڈیو وائرل، ایس پی سے کاروائی کا مطالبہ - لنچنگ کی ویڈیو وائرل

اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں مکان پر قبضہ کرنے کے ارادے سے گھر میں گھسے 15 بدمعاشوں نے پیٹ کر ایک شخص کو ہلاک کر ڈالا تھا جس کا ویڈیو اب سامنے آیا ہے اور اس ویڈیو کے ساتھ ایک نوجوان نے ایس پی سے کاروائی کی مانگ کی ہے۔

لنچنگ کی ویڈیو وائرل، ایس پی سے کاروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 9:50 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:40 AM IST

ہردوئی کے ہرپال پور علاقے میں مکان پر قبضہ کرنے کے لیے 8 اگست کو چائے-ناشتہ کی ٹھیلی لگانے والے ایک شخص کو لوگوں کی بھیڑ نے لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر ڈالا تھا۔

لنچنگ کی ویڈیو وائرل، ایس پی سے کاروائی کا مطالبہ

اس معاملے میں پولیس نے 14 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا تھا لیکن پولیس کی تساہلی کی وجہ سے محض پانچ لوگوں کی اب تک گرفتاری ہوسکی ہے۔

پولیس اب تک ثبوت جمع کرنے کی بات کر رہی تھی لیکن ایک ویڈیو ملنے کے بعد ہلاک ہوئے شخص کے بیٹے نے وہ ویڈیو ایس پی ہردوئی کو بھیجا ہے اور دیگر لوگوں کی گرفتاری کی مانگ کی ہے۔

ہرپال پور قصبے کے مین بازار میں وکاس مشرا (45) ولد مہندرا چائے اور پکوڑے کی دکان لگاتے تھے۔ دوکان کے پیچھے ان کا مکان تھا۔ آٹھ اگست کی صبح چھ بجے کوتوالی علاقے کے رہنے والے ویرش ستین درشن اور سنجے ولد پاتی رام سنگیتا، رام بابو شیام بابو، وید پرکاش ان سب پر الزام ہے کہ یہ لوگ وکاس کی دکان پر پہنچے اور پھر وہاں رکھے سامان اٹھا کر باہر پھینکنے لگے ۔

وقاص نے جب ان کو روکنے کی کوشش کی تو اس کی لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کر دیا گیا اور اس کی اس قدر پٹائی کی گئی کہ وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، اس واردات کے بعد تمام دکانداروں نے ایک ساتھ پولیس سے جلد سے جلد قصورواروں کے خلاف کاروائی کی مانگ کی لیکن اب تک پولیس اس پورے مسئلے پر خاموش ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں مکان کی قبضہ داری کو لے کر گھر میں گھسے 15 بدمعاشوں نے پیٹ کر ایک شخص کو ہلاک کر ڈالا تھا جس کا ویڈیو اب سامنے آیا ہے اور اس ویڈیو کے ساتھ ایک نوجوان نے ایس پی سے کاروائی کی مانگ کی ہےBody:ہردوئ کے ہرپال پور علاقے میں مکان کے قبضے کو لے کر بروز 8 اگست کو چائے پکوڑی بیچنے والے ایک شخص کو 14 15 لوگوں کی بھیڑ میں لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر ڈالا تھا، اس معاملے میں پولیس نے 14 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا تھا لیکن پولیس کی لاپرواہ رویہ کی وجہ سے محض پانچ لوگوں کی ابتلک گرفتاری ہوسکی ہے، پولیس اب تلک ثبوت جھوٹے جانے کی بات کر رہی تھی لیکن ایک ویڈیو ملنے کے بعد ہلا کوئی شخص کے بیٹے نے وہ ویڈیو ایس پی ہردوئ کو صوفہ ہے اور باقی لوگوں کی گرفتاری کی مانگ کی ہےConclusion:ہرپال پور قصبے کے مین بازار میں ویکاس مشرا 45سالہ ولد مہندرا چائے اور پکوڑے کی دکان لگاتے تھے_ دوکان کے پیچھے ان کا مکان تھا آٹھ اگست کی صبح چھ بجے کوتوالی علاقے کے ایسے پر گاؤں کے رہنے والے ویرش ستین درشن اور سنجے ولد پاتی رام سنگیتا ، رام بابو شام بابو وید پرکاش ان سب پر الزام ہے کہ یہ لوگ وقاص کی دکان پر پہنچے اور پھر سامان اٹھا کر باہر پھینکنے لگے _ وقاص نے جب ان سب کو روکنے کی کوشش کی تو اس کی لاٹھی ڈنڈوں سے پٹائی کر دی گئی پٹائی اتنی بے تحاشا کی گئی کی وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ، اس واردات کے بعد تمام بزنس مین نے اتحاد کر پولیس سے جلد سے جلد معاملے کی کاروائی کی مانگ کی تھی لیکن اب تعلق پولیس اس پورے مسلے پر ڈھولا رویہ اپنائے ہوئے ہے_

بائٹ --- سونو (بیٹا)
بائٹ -- آلوک پریدرشی (ایس پی
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.