ETV Bharat / state

نوئیڈا: لگژری کار چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 7:55 PM IST

دہلی، نوئیڈا سے لگژری کاریں چوری کرکے فروخت کرنے والے گروہ کے انکشاف کے لئے نوئیڈا پولیس گجرات اور جموں و کشمیر کا دورہ کرے گی۔

نوئیڈا: لگژری کار چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف
نوئیڈا: لگژری کار چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا، ایں سی آر اور دہلی سے لگژری کاریں چوری کرکے فروخت کرنے والے گروہ کے انکشاف کے لئے نوئیڈا پولیس گجرات اور جموں و کشمیر کا دورہ کرے گی۔

اطلاعات کے مطابق نوئیڈا سیکٹر 58 کوتوالی پولیس نے گزشتہ روز دہلی این سی آر سے لگژری کاریں چوری کر کے ملک کی مختلف ریاستوں میں فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف کرکے آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے پولیس نے چار کاریں برآمد کیں ہیں۔ جن کے جعلی دستاویزات گجرات اور جموں میں تیار کرائے گئے ہیں۔

ویڈیو

گرفتار ملزمین کے مطابق گاڑی چوری کرنے کے لئے یہ گروہ اسکینرٹیب ٹول کے ذریعے کار کی چابی اسکین کر دوسری چابی تیار کر کے انجن اسٹارٹ کرلیتے تھے اور موقع واردات سے لے کر فرار ہوجاتے تھے، چوری کے گاڑیوں کی انجن اور نمبر پلیٹ اتراکھنڈ کے کاشی پور میں تبدیل کئے جاتے تھے۔

مزید پڑھیں:

چار سالہ بچی کے ساتھ ریپ کے معاملے میں ملزم والد گرفتار

پولیس کے مطابق گروہ کے ممبروں کے تار اتراکھنڈ ، جموں و کشمیر اور گجرات سے جڑا ہوا ہے۔ لہذا نوئیڈا پولیس اس گروہ کے دیگر افراد اور چوری کی گاڑیوں کی تلاش میں جموں و کشمیر اتراکھنڈ کا دورا کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.