ETV Bharat / state

لکھنؤ:خاتون نے پھانسی لگا لی - اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے سعادت گنج علاقے میں پیرکو ایک خاتون نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔

لکھنؤ:خاتون نے پھانسی لگا کردی جان
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 11:51 PM IST

پولیس ترجمان نے بتایا کہ سعادت گنج علاقے میں زیورات کی ایک دوکان پر کام کرنے والے وپن اوستھی کی بیوی سنیتامشرا(25) نے ساڑی کا پھندا بنا کر پھانسی لگا لی جس سے اس کی موت ہوگئی۔حادثے کے وقت وپن دوکان پر آگیا تھا اور اس کی بیوی اکیلے گھر میں تھی۔ وہ رانی کٹرا محلے میں کرائے کے مکان میں رہتا ہے اور سیتا پور کا رہنے والا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سنیتا کو مرگی آتی تھی۔ اس کی چھ ماہ کی ایک بچی بھی ہے۔ پولیس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.