لکھنؤ پولیس نے صحیح طریقے سے ماسک نہ لگانے پر مسجد کے امام کے ساتھ تشدد کیا، جس سے انہیں کافی چوٹ آئی ہے۔ جس کے بعد موقع پر مقامی لوگوں نے جمع ہوکر پولیس اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
اتر پردیش کی دارالحکومت کے عالم باغ علاقے میں دیر رات ماسک لگا کر گھر جا رہے مسجد کے امام کو دو پولیس کانسٹیبل نے مارا پیٹا، جس سے انہیں چوٹ آ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امام صاحب نے صحیح طریقے سے ماسک نہیں لگایا تھا۔
لکھنؤ پولیس نے صحیح طریقے سے ماسک نہ لگانے پر امام کی پٹائی ک دی - لکھنؤ پولیس نے صحیح طریقے سے ماسک نہ لگانے پر امام کو مارا
ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پولیس نے صحیح طریقے سے ماسک نہیں لگانے کی وجہ سے ایک امام کی پٹائی کر دی۔ اس معاملے پر لوگوں نے ناراضگی ظاہر کرتےہوئے پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
لکھنؤ پولیس نے صحیح طریقے سے ماسک نہ لگانے پر امام کو مارا
لکھنؤ پولیس نے صحیح طریقے سے ماسک نہ لگانے پر مسجد کے امام کے ساتھ تشدد کیا، جس سے انہیں کافی چوٹ آئی ہے۔ جس کے بعد موقع پر مقامی لوگوں نے جمع ہوکر پولیس اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
اتر پردیش کی دارالحکومت کے عالم باغ علاقے میں دیر رات ماسک لگا کر گھر جا رہے مسجد کے امام کو دو پولیس کانسٹیبل نے مارا پیٹا، جس سے انہیں چوٹ آ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امام صاحب نے صحیح طریقے سے ماسک نہیں لگایا تھا۔
TAGGED:
lucknow police beat up imam