ETV Bharat / state

Lucknow Medical Team Reviews Mock Drill In Noida: لکھنؤ کی میڈیکل ٹیم نے نوئیڈا کووڈ ہسپتال کا جائزہ لینے کے لئے ماک ڈرل کیا - کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون

کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون New Variant Omicron سے نمٹنے کے لئے لکھنؤ کی میڈیکل ٹیم Lucknow Medical Team نے نوئیڈا سیکٹر 39 میں ایک ماک ڈرل Mock Drill In Noida کیا۔ میڈیکل ٹیم نے آکسیجن، لیب اور فائر سیفٹی کو چیک کیا۔

Lucknow Medical Team Reviews Mock Drill In Noida: لکھنؤ کی میڈیکل ٹیم نے نوئیڈا کووڈ ہسپتال کا جائزہ لینے کے لئے ماک ڈرل کیا

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 9:34 PM IST

ملک بھر میں کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون New Variant Omicron کو لے کر خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ کووڈ کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے نمٹنے کے لئے محکمہ صحت Department of Health تیاریوں میں مصروف ہے۔

Lucknow Medical Team Reviews Mock Drill In Noida: لکھنؤ کی میڈیکل ٹیم نے نوئیڈا کووڈ ہسپتال کا جائزہ لینے کے لئے ماک ڈرل کیا

اسی سلسلے میں آج لکھنؤ کی میڈیکل ٹیم Lucknow Medical Team نے اتر پردیش نوئیڈا سیکٹر 39 میں ایک ماک ڈرل Mock Drill کرایا۔ ڈاکٹروں نے آکسیجن، لیب اور فائر سیفٹی کو چیک کیا۔ اس پر نوڈل آفیسر سچن نے کہا کہ نوئیڈا ویسے بھی ہمیشہ ٹاپ پر رہا ہے۔ فالحال ہم بیرون ملک سے آنے والے لوگوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ماک ڈرل Mock Drill کے طور پر ڈاکٹروں نے ایک بچی کو ایمبولینس سے وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی فرضی مشق کی تاکہ وقت آنے پر ہر صورتحال سے نمٹا جا سکے۔

لکھنؤ کی ٹیم Lucknow Medical Team نے بتایا کہ نوئیڈا ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے، آج کووڈ اسپتال میں ہم نے ماک ڈرل کی تاکہ اگر کوئی کمی رہے تو اسے پورا کیا جا سکے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ہم مطمئن ہیں۔ ایمبولینس سے وینٹی لیٹر پر شفٹ ہونے میں دس منٹ کا وقت لگتا ہے جبکہ اس ماک ڈرل میں یہ کام صرف 4 منٹ میں مکمل کر لیا گیا ہے، جو کہ بہت اچھی بات ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کی تیسری لہر Third Wave Of Corona کے پیش نظر ہماری تمام تیاریاں مکمل ہیں، خدا نہ کرے اگر وقت آیا تو ہم ہر سطح پر تیار ہیں۔

واضح رہے کہ اتر پردیش کے نوئیڈا ضلع میں اب تک بیرون ملک سے 5846 افراد واپس آئے ہیں۔ ان میں سے 1253 افراد اومیکرون New Variant Omicron سے متاثرہ ممالک سے آئے تھے۔ بیرون ملک سے 326 افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔ جن میں سے پانچ مثبت پائے گئے ہیں۔ ان میں سے دو صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ تین کا علاج سیکٹر-39 میں واقع کووڈ ہسپتال میں کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کی ممکنہ تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے سرکاری ہسپتالوں میں ماک ڈرل

محکمہ صحت کے مطابق ابھی تک ضلع میں امیکرون Omicron Variant in Noida کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.