ETV Bharat / state

عاشق جوڑے نے گنگا ندی میں چھلانگ لگائی - پریمی جوڑے کا گنگا ندی میں چھلانگ

مظفر نگر میں ایک عاشق جوڑے نے گنگا ندی میں چھلانگ لگانے سے پہلے اپنے گھر والوں کو فون کیا اور پھر ندی میں چھلانگ لگا دی۔

پریمی جوڑے نے گنگاندی میں چھلانگ لگائی
پریمی جوڑے نے گنگاندی میں چھلانگ لگائی
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 7:41 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں تھانہ بھوپا کے علاقے میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب ایک محبت کرنے والے جوڑے نے بیلڈا گنگا ندی پل سے گنگا ندی میں چھلانگ لگا دی۔

واضح رہے کہ نہر میں کودنے سے پہلے نوجوان نے فون پر چھلانگ لگانے کی بات گھر والوں سے کہی تھی جس کے بعد ندی کے پل پر لوگو کا ہجوم جمع ہوگیا تھا۔

پریمی جوڑے نے گنگاندی میں چھلانگ لگائی

اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع واردات پر پہنچ گئی اور پولیس نے غوطہ خوروں کی مدد سے کافی دیر تک ان کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی کاميابی ہاتھ نہیں لگی اور تیز بہاؤ کی وجہ سے دونوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔

دراصل یہ سارا معاملہ تھانہ بھوپا علاقے کا ہے جہاں ایک محبت کرنے والے جوڑے نے گنگا نہر میں چھلانگ لگا دی۔

بھوپا علاقے کے رہنے والے 25 برس کے نوجوان للت نے ندی میں چھلانگ لگا دی جو گھر بنانے کا کام کرتا تھا جبکہ لڑکی کا نام چھوی بتایا جارہا ہے۔

پولیس موقع واردات پر ہے اور دونوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.