ETV Bharat / state

مظفرنگر: میڈیکل ایجنسی سے ڈیڑھ لاکھ کی لوٹ - muzaffarnagar crime news

ضلع مظفر نگر میں تین نامعلوم شرپسندوں نے ایک میڈیکل ایجنسی سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیے۔

مظفرنگر: میڈیکل ایجنسی سے ڈیڑھ لاکھ کی لوٹ

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 7:38 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں تین نامعلوم شرپسندوں نے مہاویر چوک پر واقع دیو انٹر پرائزز نام کے ایک میڈیکل ایجنسی سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیے۔
شہر میں لوٹ کی واردات کی اطلاع پر پولیس انتظامیہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ آناً فاناً میں پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچ کر لوٹ کی واردات کا معائنہ کیا۔

پولیس نے اس معاملے میں جلد انکشاف کے لیے کرائم برانچ، سرویلنس کی ٹیم، سول لائن تھانہ کرائم برانچ کی ٹیم اور کوتوالی کی ٹیم کو تشکیل دیا گیا ہے جس سے کہ جلد از جلد اس لوٹ کا خلاصہ ہو سکے۔

مظفرنگر: میڈیکل ایجنسی سے ڈیڑھ لاکھ کی لوٹ
مظفر نگر کے ایس پی سٹی ستپال انتل نے اس لوٹ کی واردات کے بارے میں مزید جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 'ہمیں مظفرنگر کے مہاویر چوک پر واقع میڈیکل ایجنسی سے اطلاع ملی تھی کہ تین نامعلوم شخص ایجنسی کے اندر آئے اور وہاں پر موجود سبھی ملازمین کو ایک طرف کھڑا کرکے ایجنسی میں رکھا ہوا سبھی روپے لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر نگر پولیس نے 4 چوروں کو گرفتار کیا

ایجنسی کے مالک کے مطابق، تین نامعلوم افراد وہاں آئے اور وہ تقریبا 1 لاکھ 50 ہزار کا کیش لوٹ لیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.