ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی قربانی نہ کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 2:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے لونی سے بی جے پی کے رکن اسمبلی نندکشور گجرنے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔

بی جے پی رہنما نندکشور گجر کا متنازعہ بیان

بی جے پی کے رکن اسمبلی نندکشور گجر نےکہا کہ ساون کے مقدس مہینے میں لونی کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ بقرعید کے تہوار پر قربانی نہ کریں۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی نندکشور گجر اپنےمتنازعہ بیان کے لیے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔

انھوں نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی نندکشور گجر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بقرعید پر قربانی نہ کریں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی شخص قربانی نہ ہونے دے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ انکشاف ہوا ہے کہ گوشت سے کورونا پھیلتا ہے۔ جس طرح سے لاک ڈاون کی مدت میں لوگ مندر اور مساجد میں نہیں گئے۔

گجر کا کہنا تھا کہ اپنی مقدس چیز کو وقف کرنے کا نام قربانی ہے۔

پہلے سناتن دھرم میں جس طرح بکرے کی قربانی دی جاتی تھی، اب یہ قربانی ناریل پھٹ کر کی جاتی ہے۔ اب بکرا نہیں کاٹا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل

رکن اسمبلی نے کہا کہ جو لوگ جانور ذبح کرتے ہیں، وہ انہیں اگلی زندگی میں جانور بننا پڑے گا۔

میں لونی کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ قربانی نہ کریں۔ کیونکہ اس سے کورونا وائرس کے پھیل جانے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.