ETV Bharat / state

معروف سیاسی رہنما راج نارائن کا مجسمہ بد حالی کا شکار - اترپردیش نیوز

بھارتی سیاست کو نئی جہت دینے والے معروف سیاسی رہنما وہ مجاہد آزادی لوک بندوں راج نرائن کا مجسمہ بدحالی کا شکار ہے وارانسی کے بنیا باغ میں نصب مجسمہ کی عمارت مسلسل شکست ہو رہی ہے کوئی بھی سیکورٹی گارڈ نہیں ہے۔

راج نارائن کا مجسمہ بد حالی کا شکار
راج نارائن کا مجسمہ بد حالی کا شکار
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 7:37 PM IST

کہا جاتا ہے کہ وارانسی کے بنیا پارک میں راج نارائن نے رانی وکٹوریہ کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا تھا اور ان پر 400 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو نے اسی پارک میں لوک بندو راج نارائن کے مجسمہ کو نصب کیا اور اطراف میں خوبصورت پتھر لگوائے تھے، لیکن اب راج نارائن کے مجسمے کی نہ صرف توہین ہو رہی ہے بلکہ بدحالی کا شکار ہے جس کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہے۔

مجسمہ بد حالی کا شکار
مجسمہ بد حالی کا شکار

آپ کو بتا دیں کہ آنجہانی راج نارائن 1917 میں اتر پردیش کے ضلع وارانسی میں پیدا ہوئے اور کاشی ہندو یونیورسٹی سے ایل ایل بی میں گریجویشن کیا اور یہیں سے ان کے سیاسی زندگی کا آغاز ہوا۔

راج نارائن اسمارک پارک
راج نارائن اسمارک پارک

سنہ 1936 میں اسٹوڈنٹ فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی گئی اور 28 ستمبر 1942 کو تحریک آزادی میں گرفتار ہوئے سنہ 1948 میں کسان تحریک میں جیل گئے اور سنہ 1958 میں اتر پردیش کے اسمبلی انتخاب میں گنگاپور اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی منتخب ہوئے۔

مجسمہ بد حالی کا شکار
مجسمہ بد حالی کا شکار

سنہ 1957 میں دوبارہ ممبر اسمبلی منتخب ہوئے اور سنہ 1966 میں راجیہ سبھا کے رکن نامزد ہوئے اور سنہ 1971 میں رائے بریلی سے آنجہانی اندرا گاندھی کے خلاف انتخابی میدان میں آئے جس میں بدعنوانی کی وجہ سے انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، لیکن الہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کیا جس کے بعد اندرا گاندھی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجے میں آنجہانی اندرا گاندھی نے ایمرجنسی کا نفاذ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.