ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت

اترپردیش کے محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 40 اضلاع میں اب تک 410 افراد مثبت پائے گئے ہیں۔

لاک ڈاؤن: پولیس کی لوگوں سے گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 12:23 PM IST

اترپردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے، تو وہیں کورونا معاملے میں آگرہ اول نمبر پر آ گیا ہے۔

اعداد و شمار

لاک ڈاؤن: پولیس کی لوگوں سے گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت
  • آگرہ میں 83
  • نوئیڈا میں 63
  • میرٹھ میں 38
  • غازی آباد میں 25
  • شاملی میں 17
  • سہارنپور میں 20
  • سیتا پور میں 10
  • فیروزآباد میں 11
  • دارالحکومت لکھنؤ میں 29

وہیں کورونا وائرس کے معاملے اترپردیش کے 40 اضلاع تک پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ریاست میں کورونا مثبت افراد کی تعداد 410 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 225 لوگوں کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ ساتھ ہی کورونا وائرس شہر میں مزید نہ پھیلے اس کے لیے کئی علاقوں کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا ہے۔

اس دوران اترپردیش میں اب تک 31 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس سے صحت یاب لوگ

  • آگرہ سے 8
  • غازی آباد سے 3
  • نوئیڈا سے 12
  • لکھنؤ سے 5
  • کانپور سے 01
  • شاملی سے 01
  • پیلی بھیت سے 01

وہیں کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک چار اموات ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن 15 اپریل سے نافذ ہے لیکن اب امید یہی ہے کہ لاک ڈاؤن آگے بڑھا دیا جائے گا، کیونکہ صوبہ کے 15 اضلاع کے کچھ علاقوں کو ہاٹ اسپاٹ کیا گیا، جہاں سبھی لوگوں کی آمد و رفت پر روک ہے۔

پولیس اور ضلع انتظامیہ اس کے لئے پوری طرح مستعد ہے اور پولیس مائک کے ذریعے لوگوں سے اپیل کر رہی ہے کہ وہ کسی بھی حال میں گھر سے باہر نہ نکلیں، ورنہ ان پر سخت کارروائی یقینی بنایا جائے گا، جس کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.